Bhenga Pan (Strabismus) Ka Ilaj

بھینگاپن کے علاج کے چند آزمودہ طریقے
آنکھیں خدا کا ایک انمول تحفہ ہے۔ یہ ہماری خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں اسکی حفاظت بہت ضروری ہے۔ بھینگاپن آنکھوں کی ایک بیماری ہے کچھ افراد میں بھینگاپن پیدائشی طور پر پایا جاتا ہے۔ اسکا بروقت علاج ضروری ہے اسکا علاج آپریشن سے بھی کیا جاتا ہے لیکن اسکا علاج آپریشن کے بنا بھی ممکن ہے۔

بلیک بورڈ سے علاج
آنکھوں کا بھینگاپن دور کرنے کے لئے ایک کالا تختہ لیں۔ اس کے بلکل بیچ میں ایک سفید نقطہ بنا دیں روزانہ ایک گھنٹے تک اس نقطے کو غور سے دیکھیں۔ اس دوران اپنی آنکھوں کو تیز روشنی سے بچائیں۔

عرق گلاب
روئی کو عرق گلاب کے پانی میں ڈال کے آنکھوں کو دھو لیں آنکھوں کی گرمی ختم ہو جائے گی. عرق گلاب میں چار قطرے لیموں اور شہد دن میں چار بار آنکھوں میں لگائیں آنکھوں سے بھینگاپن ختم کرنے کے لئے یہ ایک قدرتی طریقے کار ہے۔.

بادام
بادام آنکھوں کے امراض کے لئے بہترین ہے۔ آٹھ بادام رات کو پانی میں بھگو دیں صبح بادام گرینڈ کر کے اسکا پانی آنکھوں میں لگائیں۔ آنکھوں کے بھینگا پن اور دوسرے مسائل سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

دودھ
روئی کو دودھ میں ڈبو کے رات کو آنکھوں پر لگائیں اور دو قطرے دودھ آنکھوں میں دال لیں۔

ناریل
سوکھے ناریل کا ایک ہفتے تک روزانہ استعمال آنکھوں کی مختلف بیماریوں سے نجات کا قدرتی علاج ہے۔

گاجر
گاجر میں وٹامن اے کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ اسکا روزانہ استعمال سے آنکھیں مختلف بیماریوں سے محفوظ رہتی ہیں اور بھینگاپن دور ہو جاتا ہے۔

Bhenga Pan Strabismus Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bhenga Pan Strabismus Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhenga Pan Strabismus Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11901 Views   |   12 Jul 2018
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 January 2025)

Bhenga Pan (Strabismus) Ka Ilaj

Bhenga Pan (Strabismus) Ka Ilaj ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Bhenga Pan (Strabismus) Ka Ilaj سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔