کیلے پر عام سے دھبے جو جان بھی لے سکتے ہیں.. جانیں کیلے کے دھبوں کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کی جان بچا سکتی ہیں

کیلے پاکستان میں ملنے والا عام ترین پھل ہیں۔ چونکہ یہ میٹھا ہوتا ہے اور اسے کھانے کے لئے کاٹنے یا بیج وغیرہ نکالنے کی محنت بھی نہیں کرنی پڑتی اس لئے یہ سب کو ہی پسند آتا ہے۔ البتہ اس عام سے پھل کے بارے میں آج ہم آپ کو کچھ ایسا بتانے جارہے ہیں جسے جاننا ہم سب کے لئے ضروری ہے۔

کیلے کے اوپر اکثر ہی سیاہ نشان موجود ہوتے ہیں۔ یہ نشان کیلے کی صحت مندی کو ظاہر کرتے ہیں۔ کیلے پر سیاہ نشان کا مطلب ماہرین اس کے اندر موجود ایسڈ کو شکر بن جانے کی علامت قرار دیتے ہیں اور سیاہ دھبوں والے کیلے کھانا مفید مانتے ہیں۔

لیکن اگر آپ کیلے کی سطح پر سیاہ دھبے کے ساتھ ابھار دیکھیں تو اسے کبھی نہ خریدیں۔ دی انڈیپینڈینٹ کے مطابق کچھ عرصہ پہلے ساؤتھرن ویلز میں ماریہ لیٹون نامی عورت نے جب ایسا کیلا خریدا تو چھیلے پر وہ حیران رہ گئی۔

ماریہ کا انکشاف تھا کہ ابھار کے نیچے جان لیوا مکڑیوں کے بعد سے چھوٹے چھوٹے انڈے تھے جن میں سی کچھ مکڑیاں باہر بھی نکل رہی تھیں۔ یہ مکڑیاں جنگل میں رہتی ہیں اور دن ہوتے ہی مختلف پھلوں کے اندر چلی جاتی ہیں اس لئے ایسا پھل خریدنے سے گریز کریں جس پر ابھار وجود ہو۔ یا کم سے کم اسے ایک بار چیک ضرور کرلیں۔

Kele Per Dhabby Jo Jan Le Sktay Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kele Per Dhabby Jo Jan Le Sktay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kele Per Dhabby Jo Jan Le Sktay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4125 Views   |   20 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیلے پر عام سے دھبے جو جان بھی لے سکتے ہیں.. جانیں کیلے کے دھبوں کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کی جان بچا سکتی ہیں

کیلے پر عام سے دھبے جو جان بھی لے سکتے ہیں.. جانیں کیلے کے دھبوں کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کی جان بچا سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے پر عام سے دھبے جو جان بھی لے سکتے ہیں.. جانیں کیلے کے دھبوں کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کی جان بچا سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔