حمل کے دوران یہ دو چیزیں کھائیں ۔۔۔ جو کرے آپ کے ہونے والے بچے کا رنگ صاف اور بنائے انہیں ذہین

حمل کے دوران خواتین کو مختلف قسم کے مشورے عموماً گھر کی بڑی خواتین کی جانب سے دیئے جاتے ہیں۔ اکثر تو کھانے پینے سے متعلق معلومات دی جاتی ہے۔ کیونکہ ماں کے سجم سے ہر چیز بچے کو منتقل ہوتی ہے۔ آج کل چونکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ ان کا ہونے والا بچہ خوبصورت بھی وہ اور ذہین بھی ہو تا کہ وہ ان کا نام روشن کرسکے۔ ایسی ہی خواتین آج کے-فوڈز سے جانیئے کہ حمل کے دوران وہ کون سی چیزیں کھائیں جن سے بچے گورے بھی ہوں اور ذہین بھی ہوں۔

ذہین بنانے کے لئے:

حاملہ خواتین کو چاہیئے کہ وہ روزانہ ایک چمچ بادام کا پسا ہوا پاؤڈر دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے علاوہ دودھ، دہی اور چیز کا استعمال ضرور کریں کیونکہ ان تمام ڈیری اجزاء میں کیلشیئم اور وٹامن ڈی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جن کو حمل کے دوران کھانے سے بچے کی ذہنی صلاحیت بڑھتی ہے۔ اس کے علاوہ مچھلیاں بھی کھائیں کیونکہ ان میں موجود فیٹی ایسڈز آپ کے بچے کو جسمانی اور ذہنی طور پر مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔

خوبصورت بنانے کے لئے:

خوبصورت بنانے کا مطلب رنگ گورا ہونا نہیں ہے لیکن اس دور میں سب ہی چاہتے ہیں کہ بچے سمارٹ اور حسین نظر آئیں تو اس کے لئے حاملہ خواتین کو چاہیئے کہ وہ دورانِ حمل نارنگی، آم، بادام، سونف، ناریل اور سب سے زیادہ انگوروں کا استعمال کریں۔ کیونکہ انگوروں میں الفا ہائیڈرولک ایسڈز بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں جو کہ بچوں کے رنگ کو صاف کرنے کا کام کرتے ہیں۔

Hamal Ke Dornan Ye Khayen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamal Ke Dornan Ye Khayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamal Ke Dornan Ye Khayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6377 Views   |   18 Feb 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

حمل کے دوران یہ دو چیزیں کھائیں ۔۔۔ جو کرے آپ کے ہونے والے بچے کا رنگ صاف اور بنائے انہیں ذہین

حمل کے دوران یہ دو چیزیں کھائیں ۔۔۔ جو کرے آپ کے ہونے والے بچے کا رنگ صاف اور بنائے انہیں ذہین ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حمل کے دوران یہ دو چیزیں کھائیں ۔۔۔ جو کرے آپ کے ہونے والے بچے کا رنگ صاف اور بنائے انہیں ذہین سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔