میرا بیٹا سب کو ہنسانے اور خوش رکھنے والا تھا۔۔ علی بلال کی مرنے سے پہلے بنائی گئی ویڈیو دیکھ کر دوست بھی روپڑے

“سب کو ہنساتا تھا بہت خوش مزاج اور زندہ دل انسان تھا۔ 3 مہینوں سے یہاں زمان پارک میں کارکنوں کے ساتھ موجود تھا۔ جب رات کو تھک جاتا تھا تو کرسی پر بیٹھ کر ہی نیند پوری کرلیتا تھا“

یہ کہنا ہے علی بلال کے دوستوں کا جن کے مطابق ان کے دوست اور ساتھی کو قتل کیا گیا ہے۔ علی بلال کی ایسی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جو انھوں نے مرنے سے پہلے دوستوں کو ہنسانے کے لئے بنائی تھی۔ ویڈیو دیکھیں۔

بوڑھا باپ اور بھائی بے بسی سے رات بھر تھانے میں بیٹھے رہے

اس ویڈیو میں علی بلال کو فلمی ڈائیلاگ بولتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ ان کی لاش ملنے کے بعد گزشتہ رات علی بلال کے بوڑھے والد اور بھائی بے بسی سے رات بھر ایف آئی آر درج کرانے کے لئے پولیس اسٹیشن میں بیٹھے رہے۔

Mera Beta Sab Ko Khush Rakhne Wala Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mera Beta Sab Ko Khush Rakhne Wala Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mera Beta Sab Ko Khush Rakhne Wala Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4070 Views   |   09 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

میرا بیٹا سب کو ہنسانے اور خوش رکھنے والا تھا۔۔ علی بلال کی مرنے سے پہلے بنائی گئی ویڈیو دیکھ کر دوست بھی روپڑے

میرا بیٹا سب کو ہنسانے اور خوش رکھنے والا تھا۔۔ علی بلال کی مرنے سے پہلے بنائی گئی ویڈیو دیکھ کر دوست بھی روپڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا بیٹا سب کو ہنسانے اور خوش رکھنے والا تھا۔۔ علی بلال کی مرنے سے پہلے بنائی گئی ویڈیو دیکھ کر دوست بھی روپڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔