ٹماٹروں کی بڑھتی قیمت سے تنگ آگئے ہیں تو سالن میں یہ چیزیں ڈالیں۔۔ بغیر ٹماٹر کے کھانوں میں کھٹا ذائقہ اور سرخ رنگت لانے کے 3 آزمودہ ٹپس

بھارت کی دیکھا دیکھی اب پاکستان میں بھی ٹماٹر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ فی کلو ٹماٹر 200 سے زائد کا مل رہا ہے۔ ایسے میں غریب اور متوسط طبقے کا آدمی سالن میں ٹماٹر ڈالنے کا صرف خواب ہی دیکھ سکتا ہے لیکن پھیکا، بدمزہ کھانا کھانا بھی آسان نہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو ٹماٹر کے چند سستے متبادل بتانے جارہے ہیں۔

آم

آج کل آموں کا موسم بھی ہے۔ اگرچہ آم سستے ہر گز نہیں لیکن ان کی تھوڑی سی مقدار سالن یا چٹنی کو کھٹا میٹھا ذائقہ دینے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔ آم کچے یا پکے دونوں ہی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

املی کا پیسٹ

املی کا پیسٹ نہ صرف سالن کو ذائقہ دیتا ہے بلکہ رنگ بھی دیتا ہے۔

سرخ رنگ کے لئے

کھانوں میں کھٹاس کے لئے سرکا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ دہی بھی اس کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ البتہ اگر سرخ رنگ چاہیے ہو تو سرخ شملہ مرچیں سالن میں شامل کی جاسکتی ہیں۔

Tamatar Ki Jaga Khane Me Kya Dale

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tamatar Ki Jaga Khane Me Kya Dale and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tamatar Ki Jaga Khane Me Kya Dale to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khushbakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5111 Views   |   09 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khushbakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khushbakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ٹماٹروں کی بڑھتی قیمت سے تنگ آگئے ہیں تو سالن میں یہ چیزیں ڈالیں۔۔ بغیر ٹماٹر کے کھانوں میں کھٹا ذائقہ اور سرخ رنگت لانے کے 3 آزمودہ ٹپس

ٹماٹروں کی بڑھتی قیمت سے تنگ آگئے ہیں تو سالن میں یہ چیزیں ڈالیں۔۔ بغیر ٹماٹر کے کھانوں میں کھٹا ذائقہ اور سرخ رنگت لانے کے 3 آزمودہ ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹماٹروں کی بڑھتی قیمت سے تنگ آگئے ہیں تو سالن میں یہ چیزیں ڈالیں۔۔ بغیر ٹماٹر کے کھانوں میں کھٹا ذائقہ اور سرخ رنگت لانے کے 3 آزمودہ ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔