بلکل مردانہ لگتی ہے۔۔ پروین اکبر کا صنم سعید کے چہرے پر مذاق! بدلے میں اداکارہ کے جواب نے صارفین کا دل جیت لیا

Sanam Saeed Hits Back At Parveen Akbar Statement

پاکستان کی باوقار اور ہمہ جہت اداکارہ صنم سعید ہمیشہ اپنے مضبوط کرداروں اور شاندار اسکرین پریزنس سے مداحوں کے دل جیتتی آئی ہیں۔ حال ہی میں وہ زندگی کے ایک نئے سفر میں داخل ہوئی ہیں— پہلی بار ماں بنی ہیں، اور ساتھ ہی ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں میں "مس ماریہ" کے روپ میں چھوٹی اسکرین پر واپسی بھی کر لی ہے۔

لیکن خوشیوں کے اس موقع پر ایک غیر ضروری تبصرہ بھی ان کے کانوں تک پہنچا۔

سینئر اداکارہ پروین اکبر، متھیرا کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید کے بارے میں بولیں، مجھے تو صنم لڑکیوں جیسی کم اور لڑکوں جیسی زیادہ لگتی ہے۔"

صنم نے اس بات کا جواب نہ تو غصے میں دیا، نہ براہِ راست— بلکہ نہایت نفاست سے۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی، "آنٹی پرینور، یعنی وہ آنٹی جو ہر معاملے میں اپنی ناک گھسا دے۔"

سوشل میڈیا صارفین نے فوراً سمجھ لیا کہ یہ اشارہ کس کی طرف ہے۔

انٹرنیٹ پر ردِعمل بھی زبردست آیا۔ ایک صارف نے لکھا، پروین اکبر اسی کے لائق ہیں۔ دوسرے نے تعریف کی، صنم واقعی خوبصورت ہونے کے ساتھ ذہین بھی ہیں، کیا شاندار جواب دیا۔ کسی نے کہا، اتنی باوقار اور پُرسکون لڑکی، سمجھ نہیں آیا آنٹی کو اس سے کیا مسئلہ تھا۔

یوں صنم نے ثابت کر دیا کہ کبھی کبھار سب سے تیز وار خاموشی اور شائستگی سے کیا جاتا ہے۔

Sanam Saeed Hits Back At Parveen Akbar Statement

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Saeed Hits Back At Parveen Akbar Statement and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Saeed Hits Back At Parveen Akbar Statement to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   36 Views   |   15 Aug 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 August 2025)

بلکل مردانہ لگتی ہے۔۔ پروین اکبر کا صنم سعید کے چہرے پر مذاق! بدلے میں اداکارہ کے جواب نے صارفین کا دل جیت لیا

بلکل مردانہ لگتی ہے۔۔ پروین اکبر کا صنم سعید کے چہرے پر مذاق! بدلے میں اداکارہ کے جواب نے صارفین کا دل جیت لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلکل مردانہ لگتی ہے۔۔ پروین اکبر کا صنم سعید کے چہرے پر مذاق! بدلے میں اداکارہ کے جواب نے صارفین کا دل جیت لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts