شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دوائیاں نہیں کھانی تو مت کھائیں، لیکن یہ چیز لازمی کھائیں ! جانیں گوار کی پھلیوں کے فائدے اور کچھ ایسے نقصانات جن سے آپ لاعلم ہیں

شوگر کے مریض گولیاں دوائیاں کھا کھا کر ہی اپنی زندگی گزار دیتے ہیں اور یہ وقت آتا ہے جب انہیں یہ ادویات بالکل کھانے کا دل نہیں چاہتا اور نہ ان سے کھائی جاتی ہیں۔ ان کا دل چاہتا ہے کہ یہ دوا فری زندگی گزاریں کیونکہ بے شمار دوائیں کھا کھا کر زبان کا ذائقہ بھی خراب ہونے لگتا ہے اور ساتھ ہی حلق میں سوئیاں چبھنے جیسا احساس بھی ہونے لگتا ہے۔ اگر آپ بھی شوگر کے مریض ہیں اور دوائیوں سے اپنی جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو اب سے گوار کی پھلیاں کھانی شروع کردیں، یہ آپ کے نہ صرف بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ ساتھ ہی جسم کو اضافی فیٹس اور بہترین ایل ڈی ایل ہائی لائٹس فراہم کرتی ہیں جن کی مدد سے آپ صحت مند زندگی گزار پاتے ہیں۔

گوار کی پھلی کے فائدے:

٭ گوار کی پھلی کھانے سے کولیسٹرول نہیں بڑھتا اور بڑا ہوا کولیسٹرول روزانہ 3 ماہ تک اس کے استعمال سے کنٹرول میں لایا جا سکتا ہے۔
٭ یہ دل کی صحت کو مضبوط کرتی ہے اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیٹری لگی ہوئی ہوتی ہے یہ ان کو توانائی فراہم کرتی ہے اور مدافعتی نظام کو بحال رکھتی ہے۔
٭ شوگر لیول کو کنٹرول رکھنے اور جسم میں شوگر کی اضافی مقدار کو بننے نہیں دیتی۔
٭ ہڈیوں کو طاقت فراہم کرتی ہیں اور ان میں لیس دار مادہ پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کے کینسر کے خلاف معاون ثابت ہوتی ہیں۔
٭فالج کی بیماری میں جسم کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہیں، ساتھ ہی یہ حمل کے دوران خواتین کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے سب سے زیادہ طاقتور سبزی سمجھی جاتی ہے۔

نقصانات:

ہر چیز کی زیادتی جسم کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ گوار کی پھلیوں کو زیادہ کھانے سے پیٹ خراب ہو جاتا ہے، پیٹ پھولنے لگتا ہے، پیچش کی تکلیف کے ساتھ ساتھ سانس بھی پھولنے لگتا ہے۔ اس لیے اس کی کچھ ہی مقدار لینی چاہیے۔ زیادہ کھانے سے جسم میں فائبر کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے گھبراہٹ اور بے چینی بھی محسوس ہونے لگتی ہے۔

Guar Ke Phali Ke Fayde Aur Nuqsan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Guar Ke Phali Ke Fayde Aur Nuqsan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Guar Ke Phali Ke Fayde Aur Nuqsan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2931 Views   |   25 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دوائیاں نہیں کھانی تو مت کھائیں، لیکن یہ چیز لازمی کھائیں ! جانیں گوار کی پھلیوں کے فائدے اور کچھ ایسے نقصانات جن سے آپ لاعلم ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دوائیاں نہیں کھانی تو مت کھائیں، لیکن یہ چیز لازمی کھائیں ! جانیں گوار کی پھلیوں کے فائدے اور کچھ ایسے نقصانات جن سے آپ لاعلم ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر کنٹرول کرنے کے لیے دوائیاں نہیں کھانی تو مت کھائیں، لیکن یہ چیز لازمی کھائیں ! جانیں گوار کی پھلیوں کے فائدے اور کچھ ایسے نقصانات جن سے آپ لاعلم ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔