تمھیں ریلز بنانے کی اجازت نہیں ۔۔ یاسر نواز نے اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا ر کیوں نہیں آنے دیتے؟ ندا یاسر نے وجہ بتا کر حیران کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں اپنی بیٹی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔

ندا یاسر کے شو میں دیگر شوبز اداکارائیں بھی موجود تھیں جن میں سعدیہ امام، فضیلہ قاضی اور امبر شامل ہیں۔

وہاں موجود ایک لڑکی نے ندا یاسر سے سوال کیا کہ آپ کی بیٹی سوشل میڈیا پر کیوں ایکٹو نہیں ہے؟

جس پر ندا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ، میرے شوہر (یاسر) نے ہماری بیٹی کو اجازت نہیں دی کہ وہ سوشل میڈیا پر ریلز بنا کر اپلوڈ کرئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ، میری بیٹی 15 سال سے بڑی ہے لیکن اسکے باوجود اسے کھلی آزادی نہیں ہے۔ اور نہ ہی ابھی اس نے ایسا کچھ زندگی میں حاصل کیا ہے جسے وہ دکھائے۔

اس موضوع پر باقی اداکاراؤں نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ندا یاسر کی بات کی تائید کی۔

ان کا کہنا تھا آج کل سوشل میڈیا پر چھوٹی عمر کی بچیاں وہ فیشن ایبل کپڑے پہن کر ریلز بنا کر ڈالتی ہیں جو عام طور پر وہ گھر سے باہر پہن کے نہیں نکل سکتیں۔ ماں باپ کو چاہیئے بچوں کو بچوں کی طرح رکھیں نہ کہ لڑکیوں کو وقت سے پہلے بڑا کردیں۔

Nida Yasir Talks About Her Daughter And Husband Yasir Nawaz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Talks About Her Daughter And Husband Yasir Nawaz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Talks About Her Daughter And Husband Yasir Nawaz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   11918 Views   |   16 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تمھیں ریلز بنانے کی اجازت نہیں ۔۔ یاسر نواز نے اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا ر کیوں نہیں آنے دیتے؟ ندا یاسر نے وجہ بتا کر حیران کر دیا

تمھیں ریلز بنانے کی اجازت نہیں ۔۔ یاسر نواز نے اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا ر کیوں نہیں آنے دیتے؟ ندا یاسر نے وجہ بتا کر حیران کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمھیں ریلز بنانے کی اجازت نہیں ۔۔ یاسر نواز نے اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا ر کیوں نہیں آنے دیتے؟ ندا یاسر نے وجہ بتا کر حیران کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔