کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والا بچہ پاکستان کا کون سا مشہور اداکار ہے؟ ان کی جوانی کی تصویر آپ کو بھی حیران کردے گی

ہم اکثر اپنے قارئین کے لئے ان کی پسندیدہ ہستیوں کے بچپن کی تصاویر لے کر حاضر ہوتے ہیں جنھیں اکثر تو وہ پہچان لیتے ہیں لیکن زیادہ تر کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک شخصیت کی تصویر آج بھی ہم لائے ہیں جن کے مداح تو لاکھوں کی تعداد میں ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ شخصیت کے بچپن کو دیکھ کر انھیں پہچان بھی سکتے ہیں یا نہیں۔

چند اشارے

ذرا اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں۔ کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والے اس بچے کی شکل کس مشہور شخصیت سے مل رہی ہے؟ اگر آپ کو پہچاننے میں دشواری ہورہی ہے تو ہم بتا دیں کہ یہ کئی سالوں سے پاکستان شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور معروف اداکار ہیں۔ حیرت انگیز طور پر ان کے بال آج بھی قدرے سنہرے اور آنکھیں کنجی ہیں۔ یہ اداکار بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

بھارت میں مشہور ہونے والا پاکستانی اداکار

چلیں اگر آپ ابھی پہچان نہیں پارہے تو ہم بتا دیں کہ یہ پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس ہیں۔ عمران عباس خدا اور محبت، میرا نام یوسف ہے، محبت تم سے بفرت ہے اور تیری میری دوستی کے علاوہ کئی مشہور ڈراموں میں ہیرو کا کردار نبھا چکے ہیں۔ اتنا ہی نہیں عمران عباس ماڈلنگ میں بھی نام کما چکے ہیں اس کے علاوہ بھارت میں بننے والی فلمیں اے دل ہے مشکل اور کریچر جیسی مشہور فلموں میں بھی کام کرچکے ہیں۔

Sunehry Balon Wala Bacha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sunehry Balon Wala Bacha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sunehry Balon Wala Bacha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   22801 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والا بچہ پاکستان کا کون سا مشہور اداکار ہے؟ ان کی جوانی کی تصویر آپ کو بھی حیران کردے گی

کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والا بچہ پاکستان کا کون سا مشہور اداکار ہے؟ ان کی جوانی کی تصویر آپ کو بھی حیران کردے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کنجی آنکھوں اور سنہرے بالوں والا بچہ پاکستان کا کون سا مشہور اداکار ہے؟ ان کی جوانی کی تصویر آپ کو بھی حیران کردے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔