بہت ساری اداکاراؤں کو پسند کرتا تھا اور.. 2 پوتیوں کے دادا بن جانے والے بہروز سبزواری کے نجی زندگی سے متعلق انکشافات

"جوانی میں جو اداکارائیں پسند تھیں یا جن ٹی وی اداکاراؤں پر میں فدا تھا ان میں سے زیادہ تر خواتین نے ڈراموں میں میری ماں کا کردار ادا کیا۔

میں لڑکپن سے جوانی میں داخل ہو رہا تھا جب ڈرامہ خدا کی بستی میں کام ملا. اس وقت میں بہت سی اداکاروں پر فدا تھا اور کئی اداکارائیں میرا ’کرش‘ تھیں. البتہ کبھی کسی اداکارہ کو اس بات کا احساس نہیں ہونے دیا کہ میں انہیں پسند کرتا ہوں. ان میں سے بہت سی خواتین نے تو میری ماں کا کردار بھی ادا کیا"

یہ کہنا ہے بہروز سبزواری کا جنھوں نے حال ہی میں کامیڈی شو ’مذاق رات‘ میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی اور ماضی کے متعلق دلچسپ باتیں بتائیں.

بہروز سبزواری نے محبت کے متعلق بتایا کہ نہ تو انہیں کسی سے یک طرفہ محبت ہوئی اور نہ ہی ان سے کسی کو محبت ہوئی. اگر کسی نے ان سے محبت کی بھی تو اس بات کا احساس نہیں ہونے دیا.

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ بڑھاپے میں پوتے اور پوتیاں ملٹی وٹامنز کا کام کرتے ہیں اور ان کے لیے بیٹے شہروز سبزواری کی دونوں بیٹیاں ملٹی وٹامنز ہیں. انھوں نے کہا میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے بڑھاپے میں پوتیوں کی خوشی نصیب ہوئی اور میں ایک خوشحال زندگی گزار رہا ہوں.

Behroze Sabzwari Interview About His Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behroze Sabzwari Interview About His Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behroze Sabzwari Interview About His Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   851 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

بہت ساری اداکاراؤں کو پسند کرتا تھا اور.. 2 پوتیوں کے دادا بن جانے والے بہروز سبزواری کے نجی زندگی سے متعلق انکشافات

بہت ساری اداکاراؤں کو پسند کرتا تھا اور.. 2 پوتیوں کے دادا بن جانے والے بہروز سبزواری کے نجی زندگی سے متعلق انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہت ساری اداکاراؤں کو پسند کرتا تھا اور.. 2 پوتیوں کے دادا بن جانے والے بہروز سبزواری کے نجی زندگی سے متعلق انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔