ان کو بہت پسند کرتا ہوں اور وہ یہ بات جانتی ہیں.. اسامہ خان کس اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہیں؟

"محبت اظہار کرنا ہوا تو مایا علی سے کروں گا کیونکہ وہ غیر شادی شدہ ہیں"

یہ کہنا ہے خوبرو اداکار اسامہ خان کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں اداکارہ مایا علی پسند ہیں۔

اسامہ نے کہا کہ "مجھے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی پر کرش ہے اور ان دونوں کے ساتھ ہی کام کرنا چاہتا ہوں۔ جبکہ ان سے شادی کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے"

اسامہ خان نے یہ بھی کہا کہ وہ کئی بار خود بھی مایا علی کو بتا چکے ہیں کہ وہ ان کو پسند کرتے ہیں وہ یہ بات جانتی ہیں.

Ussama Khan Shared His Crush Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ussama Khan Shared His Crush Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ussama Khan Shared His Crush Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   529 Views   |   30 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ان کو بہت پسند کرتا ہوں اور وہ یہ بات جانتی ہیں.. اسامہ خان کس اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہیں؟

ان کو بہت پسند کرتا ہوں اور وہ یہ بات جانتی ہیں.. اسامہ خان کس اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کو بہت پسند کرتا ہوں اور وہ یہ بات جانتی ہیں.. اسامہ خان کس اداکارہ کی محبت میں مبتلا ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔