"میری تندرستی اور خوبصورتی تو اللہ کی طرف سے ہے. لیکن جب میں کبھی بہت زیادہ تھکا ہوا محسوس کرتی ہوں یا اپنی ہی صورت دیکھنے کا دل نہیں کرتا تو گلوٹھاتائیون کی ڈرپس لگوا لیتی ہوں"
یہ کہنا ہے معروف ٹیلی-ویژن میزبان اور ڈاکٹر شائستہ لودھی کا. آج کل سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ڈاکٹر شائستہ گلوٹھاتائیون ڈرپس کے بارے میں بتا رہی ہیں. یہ ڈرپس کیا ہیں اور ان سے کون سے فائدے حاصل ہوسکتے ہیں. یہ ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے.
دراصل گلوٹاتھیون کو ڈرپس بھی کہتے ہیں. یہ رنگت بھی نکھارتا ہے۔ گلوٹاتھیون ایک ایسا جز ہے جو ہمارے جسم میں ہمارا جگر خود بناتا ہے اور یہ قدرتی انزائم ہمارے جسم میں بہت سے فرائض انجام دیتا ہے جیسے کہ جسم کے ٹشوز کی تعمیر اور خراب ٹشوز کو بہتر بنانا، عمر رسیدگی کے اثرات کم کرنا، قوت مدافعت بہتر کرنا اور یہاں تک کہ کینسر کے خطرات سے بھی لڑتا ہے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جگر گلوٹاتھیون بنانا کم کردیتا ہے جس کی وجہ سے جلد پر جھائیاں اور جھریاں وغیرہ پڑ جاتی ہیں۔ ایسے میں گلوٹاتھیون کے انجیکشنز، ڈرپس یا گولیاں لینے سے جلد دوبارہ جوان، خوبصورت ہوجاتی ہے۔ جہاں تک رنگ گورا کرنے کا تعلق ہے اس کا جواب یہ ہے کہ گلوٹاتھیون جلد میں رنگ پیدا کرنے والے انزائم“میلانن“ کی مقدار کو کم سے کم کرتا ہے جس سے رنگ گوری ہوجاتا ہےالبتہ میلانن جلد کو سورج کی شعاعوں سے محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
گلوٹھاتائیون کو ایک وٹامن کا درجہ حاصل ہے. یہ جسم کو توانائی بھی دیتا ہے اور تھکاوٹ کو دور کرتا ہے. البتہ اس کو استعمال کرنے سے پہلے کسی طبی ماہر سے رجوع کرنا ضروری ہے تاکہ جسم میں اس کی مقدار زیادہ نہ بڑھے.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Glutathione Drips Uses And Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Glutathione Drips Uses And Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جب خود کو دیکھنے کا بھی دل نہیں کرتا تو یہ والی ڈرپس لگواتی ہوں.. ڈاکٹر شائستہ کے حسن کو نکھارنے والی ڈرپس کون سی ہیں؟
جب خود کو دیکھنے کا بھی دل نہیں کرتا تو یہ والی ڈرپس لگواتی ہوں.. ڈاکٹر شائستہ کے حسن کو نکھارنے والی ڈرپس کون سی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب خود کو دیکھنے کا بھی دل نہیں کرتا تو یہ والی ڈرپس لگواتی ہوں.. ڈاکٹر شائستہ کے حسن کو نکھارنے والی ڈرپس کون سی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔