کیا ماہرہ خان دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، دیکھئے

مقبول پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے ایک خبر گردش کر رہی ہے جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں ایک سوشل میڈیا صارف کی پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ماہرہ خان حاملہ ہونے کے باعث او ٹی ٹی سیریز’جو بچے سنگ سمیٹ لو‘ سمیت دو بڑے پراجیکٹس سے دستبردار ہوگئی ہیں۔

وہیں میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سلیم کریم اور ماہرہ خان کے دوسرے بچے کی آمد رواں سال اگست یا ستمبر میں متوقع ہے۔

تاہم، جوڑے نے اس خبر کی نہ کوئی تصدیق کی ہے اور نہ کوئی تردید۔

Mahira Khan Second Child Coming

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Second Child Coming and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Second Child Coming to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1526 Views   |   12 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا ماہرہ خان دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، دیکھئے

کیا ماہرہ خان دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا ماہرہ خان دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی، دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔