خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟

حاملہ خواتین ویسے تو بیمار نہیں ہوتیں لیکن انہیں دیکھ بھال کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک حاملہ عورت کے لئےمتوازن اور اچھی غذا اپنے بچے کی نشوونما کے لئے بہت ضروری ہے۔
ماں بننے والی خواتین کو مناسب غذا کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے لیکن کیا خواتین جانتی ہیں کہ انہیں دوران پریگننسی کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے جو ماں اور بچے کو صحت مند رکھ سکے ۔ آیئے جانتے ہیں حاملہ خواتین کو کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے۔

1- سبزیوں کا استعمال

حاملہ خواتین کو زیادہ سے زیادہ پھلوں کا استعمال کرنا چایئے کیونکہ یہ توانائی کے ساتھ ساتھ منرلزاور وٹامنز بھی فراہم کرتیں ہیں،یہ آپکو قبض سے بچاتی ہیں۔یہ ہمارےنظامِ انہظام کو بھی درست رکھتی ہیں۔اس لئے دن میں پھلوں کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے۔

2- دہی اور دودھ کا استعمال

ابتدائی چار ماہ بچے کی نشوونماکے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں،اس لئے کیلشیم کی صورت میں دودھ اور دہی کا ستعمال لازمی کرنا چایئے۔

3- مچھلی کا استعمال

ایک تحقیق کے مطابق جو عورتیں حمل کے دوران مچھلی کا استعمال کرتی ہیں،ان کی اولاد ذہین اور تندرست ہوتی ہے۔ تو حاملہ عورتیں مچھلی کا استعمال کریں کیونکہ یہ بچے کی نشوونما اور آنکھوں کی صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

4- ناریل

حاملہ خواتین اگر ناریل کو کرش کر کے استعمال کریں تو ان کا بچہ خوبصورت پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ ناریل قوت مدافعت کو بھی فعال رکھتا ہے۔

5- انڈا

انڈے پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور حاملہ عورتوں کے لیے انتہائی مفید بھی۔ انڈے کی سفیدی کا استعمال بچے کو خوبصورتی فراہم کرتا ہے۔

Paida Hone Wala Bacha Khubsoorat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Paida Hone Wala Bacha Khubsoorat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paida Hone Wala Bacha Khubsoorat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6045 Views   |   08 Aug 2022
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟

خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔