میرے والد نے بھی اجازت نہیں دی تھی ۔۔ ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی پوری نہ ہوسکی؟

وہ کہتے ہیں ناں انسان کی ہر خواہش پوری نہیں ہوسکتی، سب کچھ ہونے کے بعد بھی کوئی نہ کوئی خواہش ادھوری رہ جاتی ہے اور ایسا ہی کچھ ہماری اداکاراؤں کے ساتھ بھی ہوا۔

حال ہی میں ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی اھوری خواہش یعنی "ناک چھدوانے" کا اظہار کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں انہیں سفید رنگ کے لباس میں ناک میں نتھ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

کیپشن میں انہوں نے اپنی والدہ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ، "میں نے امی سے ناک چھدوانے کی اجازت مانگی، تو امی نے کہا اگر تمھاری ناک چھوٹی ہوتی تو میں دے دیتی اجازت۔"

ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کردہ مختصر ویڈیو کے کمنٹس میں کئی ساتھی اداکاراؤں نے کمنٹ کیا اور کہا کہ، ان پر نتھ جچ رہی ہے لیکن انہیں چھوٹی نتھ کا انتخاب کرنا چاہئے۔

صنم جنگ نے بھی اسی مسئلے سے دوچار ہونے کا انکشاف کیا۔ اداکارہ نے بھی اپنے والد کے ساتھ ہونے والی کچھ اسی نوعیت کی گفتگو شیئر کی۔

صنم نے لکھا کہ، "شادی سے پہلے میں نے بھی اپنے والد سے ناک چِھدوانے کی اجازت مانگی تھی، جس پر انہوں نے یہ کہتے ہوئے منع کر دیا کہ جو کرنا ہے شادی کے بعد کرنا۔ شادی کے بعد جب ان سے اجازت مانگی تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے منع کردیا کہ، میں انہیں ایسے ہی پسند ہوں۔"

Mahira Khan Nose Piercing Post Gets Public Attention

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Nose Piercing Post Gets Public Attention and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Nose Piercing Post Gets Public Attention to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   6961 Views   |   09 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرے والد نے بھی اجازت نہیں دی تھی ۔۔ ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی پوری نہ ہوسکی؟

میرے والد نے بھی اجازت نہیں دی تھی ۔۔ ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی پوری نہ ہوسکی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے والد نے بھی اجازت نہیں دی تھی ۔۔ ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی پوری نہ ہوسکی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔