کٹی پھٹی ایڑیاں صرف 2 دن میں ٹھیک.. ڈاکٹر بتول نے سردی کے موسم میں پھٹی ایڑیوں کے علاج کا کیا طریقہ بتایا؟

جسم کا سارا بوجھ پیروں بالخصوص ایڑیوں پر ہوتا ہے. یہ ایڑیاں سردی میں پانی کی کمی اور خشکی کی وجہ سے پھٹ جاتی ہیں. جبکہ کچھ لوگوں کے تو ایڑیوں میں زخم بن جاتے ہیں. ڈاکٹر بتول نے ان ایڑیوں کو صرف 2 دن میں ٹھیک کرنے کا طریقہ بتایا ہے.

ایوا کاڈو یا بادام کا تیل لیں اور وائٹ پیرافن کے ساتھ مکس کر کے ایک چمچ وٹامن ای کا تیل ڈال لیں اور پیسٹ بنا لیں.

اس پیسٹ کو سونے سے پہلے ایڑیوں میں لگائیں اور اگر ایڑیاں پھٹ گئیں ہیں تو ان میں بھر دیں اور چاہیں تو موزے پہن کر سوجائیں. صرف دو دن میں نہ صرف ایڑیاں ٹھیک ہوجائیں گی بلکہ پیر بھی نرم و نازک ہوجائیں گے.

How To Cure Crack Heel By Dr Batool

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Cure Crack Heel By Dr Batool and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Cure Crack Heel By Dr Batool to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   11959 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کٹی پھٹی ایڑیاں صرف 2 دن میں ٹھیک.. ڈاکٹر بتول نے سردی کے موسم میں پھٹی ایڑیوں کے علاج کا کیا طریقہ بتایا؟

کٹی پھٹی ایڑیاں صرف 2 دن میں ٹھیک.. ڈاکٹر بتول نے سردی کے موسم میں پھٹی ایڑیوں کے علاج کا کیا طریقہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کٹی پھٹی ایڑیاں صرف 2 دن میں ٹھیک.. ڈاکٹر بتول نے سردی کے موسم میں پھٹی ایڑیوں کے علاج کا کیا طریقہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔