تصویر کو غور سے دیکھیں اور پہچانیں اس میں فریج کہاں رکھا ہوا ہے؟ ہمارا دعویٰ ہے 40 فیصد لوگ اسے نہیں پہچان سکیں گے

ہر گھر کی بنیادی ضرورت فریج ہے کیونکہ کھانے پینے کی اشیاء ہم سب ہی فریج میں رکھتے ہیں تاکہ خراب ہونے سے بچایا جاسکے۔ اکثر لوگ اپنے کچن میں ہی فریج کو کرھتے ہیں تاکہ جس چیز کی ضرورت محسوس ہو فوراً نکالیں، استعمال کریں اور کھانا جلد از جلد تیار کرلیں۔ لیکن کچھ لوگ کچن کے باہر اس کو کمرے میں رکھتے ہیں تاکہ روم ٹمپریچر برقرار رکھا جاسکے۔

اس تصویر کو آپ غور سے دیکھیں اور پہچانیں کہ فریج کہاں رکھا ہوا ہے جبکہ اس کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر یہاں صرف کیبنٹ اور شیلف دکھائی دے رہے ہیں۔ اوون نظر آ رہا ہے، کرسی، سلیپ اور کچن کی دیگر چیزیں دکھ رہی ہیں۔

ایسی تصاویر ہمارے دماغ کی مشق کرواتی ہیں اور آنکھوں کو تیز بنانے کیلئے بہت تخلیقی سمجھی جاتی ہیں۔

40 فیصد لوگ تو ان تصاویر کو غور سے دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ دماغی طور پر غیر حاضر ہوتے ہیں۔ انہیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ اصلی شکل تو سامنے ہی ہے۔ اب جیسے اس تصویر کو ہی دیکھ لیں کیا آپ نے اب تک اس میں موجود فریج کو ڈھونڈھ لیا ہے؟
ہمارا دعویٰ ہے کہ اب تک تو آپ بھی نہیں سمجھے ہوں گے حقیقت میں فریج کہاں ہے؟

چلیں آپ کو کے فوڈز میں بتا دیتے ہیں کہ فریج دراصل اپ کے سیدھے ہاتھ کی جانب ہی موجود ہے اور سب سے پہلے فریج ہی ہے۔ کیونکہ فریج کا رنگ کالا ہے اس لیے اس پر روشنی سائے کی مدد سے کچن کی چیزوں کا عکس دکھائی دے رہا ہے۔آپ ٖغور کریں تو معلوم گا کہ فریج کے سائیڈ میں براؤن رنگ کی ایک لائن دکھ رہی ہے جوکہ دراصل ایک براؤن رنگ کی دیوار ہے جس کے درمیان میں فریج کو ایڈجسٹ کرکے رکھا ہوا ہے۔

آپ بتائیے کیا آپ فریج ڈھونڈھنے میں خود کامیاب ہوئے تھے؟ یا ہمارے بتانے پر آپ کی عقل دوڑی؟ کمنٹ سیکشن میں اپنا جواب ضرور دیجیے گا۔

Fridge Talash Krain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fridge Talash Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fridge Talash Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4729 Views   |   25 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

تصویر کو غور سے دیکھیں اور پہچانیں اس میں فریج کہاں رکھا ہوا ہے؟ ہمارا دعویٰ ہے 40 فیصد لوگ اسے نہیں پہچان سکیں گے

تصویر کو غور سے دیکھیں اور پہچانیں اس میں فریج کہاں رکھا ہوا ہے؟ ہمارا دعویٰ ہے 40 فیصد لوگ اسے نہیں پہچان سکیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تصویر کو غور سے دیکھیں اور پہچانیں اس میں فریج کہاں رکھا ہوا ہے؟ ہمارا دعویٰ ہے 40 فیصد لوگ اسے نہیں پہچان سکیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔