والد سے تنگ آ کر ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا.. اداکار نہیں ہوتے تو کیا کام کرتے؟ جونی لیور کے حیران کن انکشافات

"میرا تعلق ایک بہت ہی غریب گھرانے سے تھا جہاں پیسوں کی تنگی تھی اور میرے والد بہت سخت مزاج کے آدمی تھے. اپنے والد کے برتاؤ، غصے اور خاندان کی غربت سے تنگ آ کر صرف 13 برس کی عمر میں خود کشی کی کوشش بھی کی تھی"

یہ کہنا ہے بالی وڈ میں دہائیوں سے سب کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے لیجنڈ مزاحیہ اداکار جونی لیور کا جنھوں نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ماضی اور بچپن کی تلخ یادوں کو دہرایا.

جونی لیور کا کہنا تھا کہ "میں پتا جی کے رویے سے مایوس اور دلبرداشتہ ہو کر ٹرین کی پٹریوں پر جا کر لیٹ گیا تھا لیکن پھر اپنی بہنوں کی آنکھ میں آنسو دیکھے تو وہ پٹری سے اٹھ کھڑا ہوا"

جونی لیور کا کہنا تھا کہ ان کا بچپن اور جوانی سخت مشکلات میں کٹے ہیں اور انھوں نے بہت مشکل حالات کا سامنا کیا ہے. یہاں تک کل بچپن میں بہت سے لوگوں کو اپنے سامنے قتل ہوتے ہوئے بھی دیکھا. اگر قسمت انھیں اداکاری کی دنیا میں نہ لاتی تو ہوتے تو وہ یقینی طور پر کوئی گینگسٹر ہوتے. اسی وجہ سے وہ شوبز انڈسٹری میں کام ملنے کے شکر گزار ہیں.

Johny Liver Shared Childhood Memories

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Johny Liver Shared Childhood Memories and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Johny Liver Shared Childhood Memories to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1080 Views   |   21 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

والد سے تنگ آ کر ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا.. اداکار نہیں ہوتے تو کیا کام کرتے؟ جونی لیور کے حیران کن انکشافات

والد سے تنگ آ کر ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا.. اداکار نہیں ہوتے تو کیا کام کرتے؟ جونی لیور کے حیران کن انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والد سے تنگ آ کر ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا.. اداکار نہیں ہوتے تو کیا کام کرتے؟ جونی لیور کے حیران کن انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔