گاجر کا جوس نہ پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس شیخ حاملہ ماؤں کو کون سے اہم مشورے دیتی ہیں؟

ماں بننا ایک خوبصورت احساس ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک مشکل مرحلہ بھی ہے،اس میں احتیاط لازمی ہے خاص کر ان ماؤں کے لئے جن کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ایسے میں ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس نے کچھ احتیاطی تدابیر بتائی ہیں جو نئی بننے والی ماؤں کے لئے ضروری ہیں۔

1۔دوران حمل ریلیکس رہنے کی کوشش کریں،غیر ضروری ٹینشن نہ لیں۔
2۔جوسز کا استعمال پہلے تین ماہ میں نہ کریں،خاص کر گاجر کا جوس مفید نہیں ہے۔
3۔کلیجی،اسٹرابیری،کم پکی ہوئی مچھلی اور جن غذاؤں میں وٹامن اے زیادہ ہے ان سے پرہیز کریں یہ آپ کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
4۔پپیتا نہ کھائیں۔
5۔سونف کا زیادہ استعمال نہ کریں ،پورے دن میں زیادہ سے زیادہ ایک ٹی اسپون استعمال کریں۔
6۔آرام دہ جوتے اور کپڑوں کا استعمال کریں۔
7۔دست آور دوا یا غذاؤں کا استعمال نہ کریں۔
8۔چہل قدمی ضرور کریں۔
9۔اپنے وزن کو کم رکھنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اچھی غذا لیں تاکہ آپ کا بچہ صحت مند ہو۔
10۔زیادہ بھاری وزن اٹھانے یا بھاری کام سے گریز کریں۔اس سے آپ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Gajar Ka Juice Na Piyen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gajar Ka Juice Na Piyen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gajar Ka Juice Na Piyen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2136 Views   |   03 Mar 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

گاجر کا جوس نہ پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس شیخ حاملہ ماؤں کو کون سے اہم مشورے دیتی ہیں؟

گاجر کا جوس نہ پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس شیخ حاملہ ماؤں کو کون سے اہم مشورے دیتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گاجر کا جوس نہ پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس شیخ حاملہ ماؤں کو کون سے اہم مشورے دیتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔