کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی کے درمیان فاصلہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ پاؤں کی انگلیاں آپ کی پوری شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس سے قبل پاؤں کی انگلیوں سے متعلق ہم اپنے آرٹیکلز میں کسی بھی شخص کی صحت ، بیماری، شخصیت غرض ہر ایک چیز کے بارے میں بات کرچکے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ پاؤں کا انگوٹھا اور برابر والی انگلی کے درمیان فاصلہ ہونا اور فاصلہ نہ ہونا (یعنی انگوٹھا اُنگلی سے ملا ہوا) سے زندگی میں کیسا لائف پارٹنر ملتا ہے اس حوالے سے آج ہم جانیں گے۔

ایک ویب سائٹ کے مطابق 5،000 سال سے زیادہ عرصہ سے ہندوستان اور چین میں پاؤں کی انگلیوں کی مشق کی جارہی ہے۔

ایک معروف بھارتی نجومی جتن سہگل جو کہ اپنا ذاتی یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں انہوں نے اس حوالے سے تفصیل سے بات کی۔

جتن سہگل نے کہا کہ آپ کو اکثر لوگوں کے پاؤں میں دو طریقے کی انگلیاں ملیں گی ایک ایسی ہوگی جو انگوٹھے سے تھوڑی سی بڑی ہوگی اور کچھ لوگوں کے پیروں کی پہلی انگلی انگوٹھے سے چھوٹی ہوتی ہے۔

جتن کے مطابق اگر پاؤں کے انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیان فاصلہ ہے تو وہ شخص خود کو اپنے جذبات سے دور کرنے کی کوشش کر تا ہے۔

اس کے علاوہ اگر پاؤں کا انگوٹھا پہلی انگلی سے ملا ہوا ہوتا ہے یعنی ایک دم چپکا ہوا ہوتا ہے جیسا کہ اوپر تصویر میں دکھایا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح کے لوگ سمجھوتہ کر کے ایک ساتھ مل کر چلنے والے ہوتے ہیں۔

Angoothy Aur Ungli Ke Darmayan Farq

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Angoothy Aur Ungli Ke Darmayan Farq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Angoothy Aur Ungli Ke Darmayan Farq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10069 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی کے درمیان فاصلہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی کے درمیان فاصلہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی کے درمیان فاصلہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ دلچسپ معلومات جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔