“جب میں صرف 5 برس کی تھی تب میرا دایاں ہاتھ ٹوٹ گیا اور پھر مجھے مرگی کے دورے پڑنے لگے۔ مجھے دائیں طرف مرگی کے دورے پڑتے ہیں جس کی وجہ سے میرا دایاں ہاتھ ٹھیک سے کام بھی نہیں کرتا۔ میں کھانا بھی الٹے ہاتھ سے کھانے پر مجبور ہوں۔ جب ایسی تصاویر شئیر کرتی ہوں تو سوشل میڈیا پر لوگ بہت گالیاں دیتے ہیں“
یہ کہنا ہے سنیئر اداکارہ نادیہ جمیل کا جنھوں نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں موذی مرض کینسر سے قبل مرگی کا مرض بھی لاحق ہے اور ابھی بھی ہوشی کے دورے پڑتے ہیں۔
نادیہ جمیل نے اپنی خطرناک بیماریوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں کینسر سے صحت یاب ہوئے تین سال ہو چکے۔ مجھے 2020 میں کینسر ہوا تھا اور شروعات میں ہی میری حالت خراب ہوچکی تھی۔ یہاں تک کہ ٥ دن کوما میں بھی رہی جس کے بعد وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔ کینسر کا علاج ہوگیا لیکن ساتھ ہی کئی پیچیدگیاں بھی ہوگئی ےھیں جس سے میری ذہنی صحت انتہائی خراب ہوچکی تھی لیکن اب میں انتہائی پرسکون اور خوش ہوں۔
اب کیموتھیراپی کو بھی کو تین سال مکمل ہوچکے ہیں اور اب توانائی واپس آ گئی ہے تو میں نے ڈراموں میں دوبارہ کام کرنا شروع کردیا ہے۔ کینسر کے دوران جب انسٹاگرام پر اپنی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرتی تھی تو ہزاروں کی تعداد میں لوگ دعاعیں دیتے تھے اور میری صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے تھے جس سے مجھے بہت خوشی ہوتی تھی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Jamee Ab Kis Beemari Ka Shikar Ho Gaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Jamee Ab Kis Beemari Ka Shikar Ho Gaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
5 دن کوما میں تھی۔۔ نادیہ جمیل اب کس خطرناک بیماری کا شکار ہوگئیں؟
5 دن کوما میں تھی۔۔ نادیہ جمیل اب کس خطرناک بیماری کا شکار ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 دن کوما میں تھی۔۔ نادیہ جمیل اب کس خطرناک بیماری کا شکار ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔