امیتابھ ناراض جیا کو منانے کے لئے کیا کرتے تھے؟ فریدہ جلال نے ریکھا سے محبت کرنے والے امیتابھ کے بارے میں نئے حقائق بیان کردیے

“یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہ امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک دوسرے سے شادی کرنے والے تھے۔ جیا جب امیتابھ سے ناراض ہوتی تھیں تو وہ انہیں تاج ہوٹل میں چائے پلاتے تھے“

یہ کہنا ہے سینئر ادکارہ فریدہ جلال کا جنھوں نے کرئی سالوں بعد حال ہی میں ہیرا منڈی سیریز میں دادی کا کردار ادا کیا ہے اور ایک بار پھر لائم لائٹ کا حصہ بن گئی ہیں۔ حال ہی میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے فریدہ جلال نے پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے جیا بچن اور امیتابھ کے رشتے کے متعلق دلچسپ باتیں کیں۔

فریدہ جلال کا کہنا تھا کہ میں کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر یہ مناظر دیکھ رہی ہوتی تھی کہ امیتابھ بچن کیسے جیا کے ناز نخرے برداشت کرتے اور انہیں منانے کی کوشش کررہے ہوتے تھے۔ جہاں تک بات مجھے ساتھ لے جانے کی تھی تو میں ہمیشہ ان سے کہتی تھی کہ رات کے 11 یا 12 بجے آپ کے ساتھ میں کیا کروں گی اور آپ کے ساتھ تو میں کباب میں ہڈی ہی لگوں گی۔

فریدہ جلال کا کہنا تھا کہ میں رات میں جلد سونے والی لڑکی تھیلیکن امیتابھ اور جیا اکثڑ اپنے ساتھ لے جاتے تھے جس پر مجھے خوشی بھی ہوتی تھی کیونکہ یہ دونوں میرے بہت اچھے اور پرانے دوست ہیں ،اور یہ مجھے فریدہ نہیں بلکہ فری کہہ کر پکارتے ہیں۔

Farida Jalal Interview About Amitabh And Jaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Farida Jalal Interview About Amitabh And Jaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Farida Jalal Interview About Amitabh And Jaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2631 Views   |   14 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

امیتابھ ناراض جیا کو منانے کے لئے کیا کرتے تھے؟ فریدہ جلال نے ریکھا سے محبت کرنے والے امیتابھ کے بارے میں نئے حقائق بیان کردیے

امیتابھ ناراض جیا کو منانے کے لئے کیا کرتے تھے؟ فریدہ جلال نے ریکھا سے محبت کرنے والے امیتابھ کے بارے میں نئے حقائق بیان کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امیتابھ ناراض جیا کو منانے کے لئے کیا کرتے تھے؟ فریدہ جلال نے ریکھا سے محبت کرنے والے امیتابھ کے بارے میں نئے حقائق بیان کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔