الحمداللہ دوسری بیٹی پیدا ہوئی ۔۔ کرکٹر حسن علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش،کیا نام رکھا؟ دیکھئے

انٹرٹین کرنے والے معروف پاکستانی کرکٹر حسن علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی کراچی کنگز فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار والد بن گئے ہیں۔

کرکٹر حسن علی نے چند منٹ قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔

حسن علی نے بتایا ہے کہ الحمدللّٰہ آج صبح اُن کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ اُن کی نومولود بیٹی اور اہلیہ دونوں صحت مند ہیں۔

کرکٹر نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنی دوسری بیٹی کا نام ہیزل حسن علی ہے۔

Hasan Ali K Han Dusri Beti Ki Paidaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hasan Ali K Han Dusri Beti Ki Paidaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hasan Ali K Han Dusri Beti Ki Paidaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   647 Views   |   26 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

الحمداللہ دوسری بیٹی پیدا ہوئی ۔۔ کرکٹر حسن علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش،کیا نام رکھا؟ دیکھئے

الحمداللہ دوسری بیٹی پیدا ہوئی ۔۔ کرکٹر حسن علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش،کیا نام رکھا؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الحمداللہ دوسری بیٹی پیدا ہوئی ۔۔ کرکٹر حسن علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش،کیا نام رکھا؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔