میں نے دعوت دی تھی پر وہ شادی میں نہیں آئیں ۔۔ بہنوں نے سنجے دت کو جیل سے چھڑوایا پر ان کی خوشی میں شریک نہ ہوئیں تو انہوں نے اکیلے شادی کیسے کی؟

میں نے اپنی بہنوں کو گھر بلایا پر وہ آئی نہیں۔ یہ الفاظ ہیں دنیا کے مشہور اداکار سنجے دت کے۔ یہ بھارتی اسٹار ویسے تو فلموں میں مار دھاڑ والے کردار کرنا پسند کرتے ہیں مگر حقیقی زندگی میں بہت نرم دل کے مالک ہیں۔

اس وقت ان کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے شادی کی تو آپ کی دونوں بہنیں نظر نہیں آئیں مگر جب آپ گرفتار ہوئے تھے تو بہنیں جیل میں آپ سے ملنے اتیں، وکیلوں کے ساتھ میٹنگ کرتیں اور تو اور سونیا جی کے پاس بھی جاتی کہ کہیں کسی طریقے سے ہمارا بھائی رہا ہو جائے۔

اس سوال کے جواب میں سنجے دت پہلے تو ہنس دیے اور کہا کہ میں نے انہیں بلایا تھا پر وہ نہیں آئیں اور ہاں میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے ایسی 2 بہنیں ملیں ہیں جو2 مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں۔

مزید یہ کہ جب سنجے سے پوچھا گیا کہ آپ کی شادی کی پہلی سالگرہ پر بھی وہ نظر نہیں آئیں تو یہ کہنے لگے کہ بڑا بھائی ہونے کی وجہ سے میں نے پھر انہیں بلایا پر وہ نہیں آئیں، اب یہ ان کا فیصلہ تھا میں کیا کر سکتا ہوں۔

اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا تھا میری ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ میں ان کے کام آ سکوں تاکہ وہ اپنی زندگی پرسکون طریقے سے گزاریں۔

ان سب باتوں کے علا وہ سنجو سے نجی زندگی سے متعلق ایک اور سوال پوچھا گیا کہ آپ آج بھی ان سب باتوں کو مانتے ہیں کہ آپ کی بیوی شادی کے بعد اپنے والد کا نام ہٹا کر شوہر نام ساتھ لکھے۔ تو انہوں نے کہا کہ بالکل عورت لکھ سکتی ہے، اسے حق ہے پر یہ تو ریتی رواج ہے۔

Mene Dawat Di Per Wo Nhe Ayen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mene Dawat Di Per Wo Nhe Ayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mene Dawat Di Per Wo Nhe Ayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   1 Comments   |   3030 Views   |   30 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

میں نے دعوت دی تھی پر وہ شادی میں نہیں آئیں ۔۔ بہنوں نے سنجے دت کو جیل سے چھڑوایا پر ان کی خوشی میں شریک نہ ہوئیں تو انہوں نے اکیلے شادی کیسے کی؟

میں نے دعوت دی تھی پر وہ شادی میں نہیں آئیں ۔۔ بہنوں نے سنجے دت کو جیل سے چھڑوایا پر ان کی خوشی میں شریک نہ ہوئیں تو انہوں نے اکیلے شادی کیسے کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے دعوت دی تھی پر وہ شادی میں نہیں آئیں ۔۔ بہنوں نے سنجے دت کو جیل سے چھڑوایا پر ان کی خوشی میں شریک نہ ہوئیں تو انہوں نے اکیلے شادی کیسے کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔