لڑکی نے دھوکہ دیا جس پر میں بہت رویا۔۔ ہمایوں سعید کو کس سے محبت تھی؟ اداکارہ کا نام بتا دیا

“کم عمری میں جس لڑکی سے پیار ہوا اسے ڈرائیونگ سکھاتا تھا اور گاڑی پر ساحل سمندر بھی لے جاتا تھا۔ لڑکی گھر والوں سے کہتی تھی کہ مجھے ہمایوں سعید پسند ہے لیکن ایک دن اس لڑکی نے آکر کہا کہ وہ مجھ سے نہیں کسی اور سے محبت کرتی ہے اور آج سے وہ اسی کی ہوگئی ہے“

یہ کہنا ہے پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کا جنھوں نے حال ہی میں عمران اشرف کے مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔

ایک سوال کے جواب میں ہمایوں سعید نے بتایا کہ ان کو ماہ نور بلوچ پر کرش تھا لیکن اب ان کا کوئی کرش نہیں البتہ اب انہیں تمام لڑکیاں اچھی لگتی ہیں جو اچھی ہوتی ہیں۔

ہمایوں سعید نے بتایا کہ نوجوانی میں انھیں یک طرفہ محبت بھی ہوئی جو بعد میں دو طرفہ محبت میں تبدیل ہوگئی لیکن انھیں اس میں دھوکہ ہوا۔ اس محبت کے اختتام پر وہ بہت زیادہ روئے تھے اور اپنی داستان سنانے پر ان کا دوست بھی رو پڑا تھا۔

واضح رہے ہمایوں سعید کی شادی ثمینہ ہمایوں سے 1995 میں ہوئی تھی۔ اگرچہ دونوں کے بچے نہیں اس کے باوجود ہمایوں اور ثمینہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

Humayun Saeed Opens Up About His Love Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Saeed Opens Up About His Love Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Saeed Opens Up About His Love Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11091 Views   |   02 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

لڑکی نے دھوکہ دیا جس پر میں بہت رویا۔۔ ہمایوں سعید کو کس سے محبت تھی؟ اداکارہ کا نام بتا دیا

لڑکی نے دھوکہ دیا جس پر میں بہت رویا۔۔ ہمایوں سعید کو کس سے محبت تھی؟ اداکارہ کا نام بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی نے دھوکہ دیا جس پر میں بہت رویا۔۔ ہمایوں سعید کو کس سے محبت تھی؟ اداکارہ کا نام بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔