بغیر ڈائیٹننگ کے 10 کلو وزن کم کر لیا۔۔ جویریہ سعود نے وزن کم کرنے اور خود کو اسمارٹ رکھنے کے کیا طریقے بتا دیے؟

“مجھے اتنی بھوک لگتی ہے کہ جب تک حلق تک کھانا نہ بھر لوں بھوک نہیں مٹتی لیکن ابھی حال میں ہی میں نے اپنا وزن 10 کلو کم کیا ہے اور اس کے لئے میں نے آٹا، چاول اور چینی تینوں چیزیں چھوڑ دی تھیں“

یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود کا جنھوں نے چند ہفتے قبل جویریہ سعود کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنے اچانک کم ہوئے وزن کے بارے میں بات کی۔

بھوکی نہیں رہ سکتی سر میں درد ہوتا ہے

جویریہ نے بتایا کہ وہ ڈائٹنگ نہیں کرسکتی جس کی وجہ سے ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اگر وہ ڈائٹننگ کریں تو ان کو مائیگرین ہونے لگتا ہے۔ گھر میں چونکہ کھانا وہ خود پکاتی ہیں اس لئے بہت بدپرہیزی ہوجاتی ہے اور وہ اکثر ملائی پراٹھے جیسی چیزیں بھی کھا لیتی ہیں۔ ان سے بھوکا نہیں رہا جاتا اس لئے جب انھیں وزن کم کرنا ہو تو وہ کھانے سے پہلے ڈھیر سارے کھیرے کھاتی ہیں۔

روز کیا کھاتی ہیں؟

جویریہ سعود نے یہ بھی بتایا کہ ان کے ڈائیٹ پلان میں کوئی خاص چیز نہیں شامل ہوتی بس گھر میں بنی دال میں ہی وہ مرغی کی بوٹیاں ڈال لیتی ہیں اور سلاد کے ساتھ کھا لیتی ہیں۔ ہفتے میں ایک دن تھوڑی سی روٹی چاول کھالیتی ہیں تاکہ بہت زیادہ کمزوری نہ ہو۔

واضح رہے کہ جویریہ سعود نے حال میں ہی کافی وزن کم کیا ہے جس کی وجہ سے ان کی تصاویر کافی وائرل ہیں اور لوگ اکثر ہی ان سے اسمارٹنیس کا راز پوچھتے ہیں۔

Baghair Dieting Ke 10Kg Weight Kam Kar Lia

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baghair Dieting Ke 10Kg Weight Kam Kar Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baghair Dieting Ke 10Kg Weight Kam Kar Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4701 Views   |   13 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بغیر ڈائیٹننگ کے 10 کلو وزن کم کر لیا۔۔ جویریہ سعود نے وزن کم کرنے اور خود کو اسمارٹ رکھنے کے کیا طریقے بتا دیے؟

بغیر ڈائیٹننگ کے 10 کلو وزن کم کر لیا۔۔ جویریہ سعود نے وزن کم کرنے اور خود کو اسمارٹ رکھنے کے کیا طریقے بتا دیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر ڈائیٹننگ کے 10 کلو وزن کم کر لیا۔۔ جویریہ سعود نے وزن کم کرنے اور خود کو اسمارٹ رکھنے کے کیا طریقے بتا دیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔