الائچی کے اندر موجود اس کالے دانے کو استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ الائچی استعمال کے بعد اسے پھینکنے سے پہلے ایک بار اس کے یہ 3 فائدے لازمی جان لیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں

الائچی قدرت کا حسین تحفہ ہے کیونکہ اس کے بے شمار فوائد موجود ہیں۔ الائیچی کینسر جیسےموذی مرض کے لیے بھی انتہائی مفید قرار دی جاتی ہے ساتھ ہی اس کا قہوہ بھی بنا کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
الائچی کو ویسے تو کھانوں میں ناپسند کیا جاتا ہے لیکن اس کی حاصیت اور فوائد سے اکثر لوگ واقف نہیں ہوتے۔
الائچی کےاندر موجود سیاہ دانے بھی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جن کے بارے میں آج ہم جانیں گے۔

1-بدہضمی دور ہوتی ہے

اگر آپ کو بدہضمی ہوگئی ہے تو اس صورت میں الائچی کے چند سیاہ دانے سبز چائے میں شامل کر کے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے۔

2- منہ کی بو کو بہتر بنانے میں الائچی کے فوائد

کھانے کے بعد اگر الائچی کو چبانے یا الائچی کے دانے چبانے سے جراثیم اور بیکٹیریا کم کرنے میں مدد ملتی ہے جو منہ کی بدبو کا سبب بنتے ہیں۔

3- دن بھر ترو تازہ رہتے ہیں

سبز چائے یا عام چائے میں الائچی کے بیج استعمال کیے جانے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ ذہن آپ کا ترو تازہ رہتا اور آپ دن بھر ایکٹیو رہتے ہیں ساتھ ہی اگر آپ کو نزلہ ہے تو الائچی کے دانوں والی چائے پینے سے آپ کی سانس بحال ہوتی ہے۔

Elaichi Ke Beejon Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Elaichi Ke Beejon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Elaichi Ke Beejon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Arif  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5812 Views   |   07 Jul 2021
About the Author:

Arif is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Arif is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

الائچی کے اندر موجود اس کالے دانے کو استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ الائچی استعمال کے بعد اسے پھینکنے سے پہلے ایک بار اس کے یہ 3 فائدے لازمی جان لیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں

الائچی کے اندر موجود اس کالے دانے کو استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ الائچی استعمال کے بعد اسے پھینکنے سے پہلے ایک بار اس کے یہ 3 فائدے لازمی جان لیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الائچی کے اندر موجود اس کالے دانے کو استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ الائچی استعمال کے بعد اسے پھینکنے سے پہلے ایک بار اس کے یہ 3 فائدے لازمی جان لیں پھر نہ کہنا بتایا نہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔