ارشد وارثی کی شادی 25 سال بعد قانونی قرار ۔۔ معروف اداکار کو اتنے سال کا وقت کیوں لگا؟ سچائی بتا دی

بالی ووڈ کے مشہور جوڑے، ارشد وارثی اور انکی اہلیہ ماریہ، آنے والے ویلنٹائن ڈے 14 فروری کو اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ منائیں گے۔

اور اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ اتنے لمبے عرصے تک شادی شدہ رہنے کے باوجود ارشد اور ماریہ نے کبھی اپنی شادی رجسٹر نہیں کروائی۔

اس سال شادی کے پچیس سال پورے ہونے سے پہلے دونوں نے اس موقع کو خاص بناتے ہوئے، 23 جنوری کو عدالت میں اپنی شادی رجسٹر کروائی۔

ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے ارشد نے شیئر کیا کہ، شادی رجسٹرڈ کرانے کا خیال ان کے ذہن میں کبھی نہیں آیا، اور نہ ہی انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ یہ اہم ہے۔ تاہم، اب انہوں نے جائیداد کے معاملات سے نمٹنے کے دوران اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں اس سرٹیفکیٹ کی اہمیت کو محسوس کیا۔

ارشد کا کہنا تھا کہ، ہم نے یہ قانون کی خاطر کیا۔ بصورت دیگر، میں محسوس کرتا ہوں اگر آپ ایک دوسرے کے لیے سچے اور پرعزم ہیں، تو بس اتنا ہی اہم ہے۔

Arshad Warsi And His Wife Maria Register Marriage After 25 Years

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Warsi And His Wife Maria Register Marriage After 25 Years and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Warsi And His Wife Maria Register Marriage After 25 Years to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1191 Views   |   13 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ارشد وارثی کی شادی 25 سال بعد قانونی قرار ۔۔ معروف اداکار کو اتنے سال کا وقت کیوں لگا؟ سچائی بتا دی

ارشد وارثی کی شادی 25 سال بعد قانونی قرار ۔۔ معروف اداکار کو اتنے سال کا وقت کیوں لگا؟ سچائی بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ارشد وارثی کی شادی 25 سال بعد قانونی قرار ۔۔ معروف اداکار کو اتنے سال کا وقت کیوں لگا؟ سچائی بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔