11 بچوں کی ماں کی 9 بچوں کے باپ سے محبت کی شادی۔۔ پہلے شوہر کو کیوں چھوڑا؟ ویڈیو

"میرے پہلے شوہر نے گھر سے نکال دیا تھا کہ 11 بچے کیوں پیدا کیے پھر مجھے انھوں نے اپنے گھر میں پناہ دی۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے اس لئے ہم نے شادی کر لی"

یہ کہنا ہے 47 سالہ رانی بھیل کا جنھوں نے 11 بچوں کی ماں ہوتے ہوئے 45 سالہ چیتن سے شادی کر لی۔ چیتن کے بھی 9 بچے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

رانی بھیل اور چیتن کا تعلق صوبہ سندھ کے نواب شاہ کے علاقے جھول سے ہے۔ چیتن رانی سے 2 برس چھوٹے ہیں لیکن انھوں نے رانی کو ہی نہیں بلکہ ان کے 11 بچوں کو بھی اپنا لیا ہے.

البتہ اب اس نوبیاہتا جوڑے نے جام صاحب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد سے اپنے لئے تحفظ مانگا ہے.

11 Bachon Ki Maa Ki 9 Bachon Kay Baap Say Mohabbat Ki Shaadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 11 Bachon Ki Maa Ki 9 Bachon Kay Baap Say Mohabbat Ki Shaadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 11 Bachon Ki Maa Ki 9 Bachon Kay Baap Say Mohabbat Ki Shaadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1483 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

11 بچوں کی ماں کی 9 بچوں کے باپ سے محبت کی شادی۔۔ پہلے شوہر کو کیوں چھوڑا؟ ویڈیو

11 بچوں کی ماں کی 9 بچوں کے باپ سے محبت کی شادی۔۔ پہلے شوہر کو کیوں چھوڑا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 11 بچوں کی ماں کی 9 بچوں کے باپ سے محبت کی شادی۔۔ پہلے شوہر کو کیوں چھوڑا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔