کھارے پانی سے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا ۔۔ ٹینک کے گندے اور کھارے پانی کو میٹھا کرنے کا آسان طریقہ جو پیٹ کی بیماریوں سے بھی بچائے

اکثر گھروں میں کھارا پانی آتا ہے جس کی وجہ سے وہ میٹھے پانی کی بوتلیں خریدتے ہیں اور ان کا خرچہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں کچھ گھریلو طریقے بھی ہیں جن کی مدد سے آپ کھارے پانی کو صاف بناسکتے ہیں وہ بھی کم خرچے میں۔ آئیے آپ کو بھی کم خرچے میں پانی کو صاف بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

ٹپس:

٭ گھر کے ٹینک میں موجود پانی کو صاف بنانے کے لئے اس میں پھٹکری ڈال کر چھوڑ دیں۔ اس سے نیچے بیٹھ جاتی ہے اور پانی صاف ہو جاتا ہے۔ عموماً گھروں میں یہی فارمولا استعمال کیا جاتا ہے جوکہ بہت کارآمد ہے۔

٭ اگر پانی زیادہ گندہ ہے یا ٹینک کی گہرائی زیادہ ہے تو اس میں پھٹکری کے ساتھ آپ کیلشیئم بائی کاربونیٹ نامی کیمیکل بازار سے خرید کر ڈال دیں، اس سے پانی بالکل صاف ہو جاتا ہے اور پینے میں بھی ذائقہ خراب نہیں ہوتا۔

٭ پانی کو صاف کرنے کے لئے کسی بھی کیمیکل کی دکان سے آپ سلفر پاؤڈر خرید کر بھی پانی میں ڈال سکتے ہیں اور ساتھ ہی کلورین کے چند قطرے، یہ دونوں کیمیکل ایک صاف محلول بناتے ہیں جس سے پانی میں موجود گندگی کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں اور پانی پینے کے لئے فائدے مند ہو جاتا ہے۔

٭ یہاں ایک اور بات آپ کو بتاد یں کہ کھارے پانی کو صاف تو بنایا جاسکتا ہے لیکن میٹھا نہیں کیا جاسکتا، اس لئے ٹینک میں یا پانی کے گیلن اور بوتلوں میں پوٹاش ایلم ضرور ڈالیئے یہ بھی پھٹکری کی ایک قسم ہے اور 50 روپے میں آسانی سے مل جاتی ہے۔

ویب سائٹ ویکی ہاؤ کے مطابق:

کھارا پانی جسے brine water کہتے ہیں یہ میٹھا ہوسکتا ہے اگر اس میں 1 گھنٹے تک آئیوڈین اور سلفرکلورائیڈ ڈال کر چھوڑ دیا جائے۔ دراصل یہ کوئی گھریلو طریقہ نہیں بلکہ ایک کیمیائی عمل ہے جس کی وجہ سے یہ کام بآسانی گھر پر ہی ہوسکتا ہے۔ اس کے بعد اس پانی کو ابالیں اور ٹھنڈا کرکے استعمال کرلیں۔ یہ قابلِ استعمال بھی بن جائے گا۔

کھارے پانی سے نقصانات:

کھارا پانی بالوں کو بے رونق کرنے کے ساتھ ساتھ پیٹ میں انفیکشن بھی کردیتا ہے۔ اس میں موجود را نمکیات معدے کو کمزور بناتی ہیں جس سے کھانا ہضم دیر سے ہوتا ہے۔

Pani Ko Metha Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pani Ko Metha Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pani Ko Metha Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1589 Views   |   29 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

کھارے پانی سے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا ۔۔ ٹینک کے گندے اور کھارے پانی کو میٹھا کرنے کا آسان طریقہ جو پیٹ کی بیماریوں سے بھی بچائے

کھارے پانی سے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا ۔۔ ٹینک کے گندے اور کھارے پانی کو میٹھا کرنے کا آسان طریقہ جو پیٹ کی بیماریوں سے بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھارے پانی سے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا ۔۔ ٹینک کے گندے اور کھارے پانی کو میٹھا کرنے کا آسان طریقہ جو پیٹ کی بیماریوں سے بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔