ماشاءاللّٰہ! 4 دوستوں نے 60 سال کی عمر میں قرآن مکمل کر لیا ۔۔ اتنی بڑی عمر میں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کا شوق کیسے پیدا ہوا؟

4 Dosto Ne 60 Saal Ki Umar Me Quran Mukammal Kar Lia

کہتے ہیں ناں سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی جب انسان چاہے کچھ بھی سیکھ سکتا ہے بس چاہ ہونی چاہیئے۔ ایسی ہی چاہ پشاور سے تعلق رکھنے والے ان بزرگوں میں تھی جنہوں نے 60 سال کی عمر میں قرآن پاک مکمل کر لیا۔

جی ہاں پشاور کے رہائشی یہ چار دوست، 8 سال قبل اپنے ایک دوست کے کہنے پر مدرسے آئے تھے۔ جس دوست نے انہیں اس عمر میں قرآن پاک پڑھنے کے لیئے راضی کیا وہ دوست خود 5 سپارے مکمل کرنے کے بعد انتقال کر گیا۔ لیکن اس کے جانے کے بعد ان چاروں نے ہمت نہ ہاری نہ ہی پیچھے ہٹے بلکہ قرآن مکمل کر کے سب کو حیران کردیا۔

بزرگ بتاتے ہیں کہ وہ شروع میں اس بات کے لیئے راضی نہ تھے کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ ان سے نہ ہو پائے گا، لیکن جیسے جیسے دن گزرتے گئے وہ خود بہ خود قرآن سے جڑتے چلے گئے۔ اور اس سفر میں مدرسے کے قاری صاحب نے ان کا بہت ساتھ دیا اور نہایت پیار، محبت اور تحمل کے ساتھ انہیں پڑھایا۔

اس موقع پر قاری صاحب بھی بہت خوش تھے، انہوں نے بتایا کہ اس عمر میں بھی ان میں سیکھنے کا جو جذبہ تھا وہ قابل تعریف ہے۔ میں ان سے بہت خوش ہوں اور بس یہ چاہتا ہوں کہ اللّٰہ بھی ان سے راضی ہوجائے۔

4 Dosto Ne 60 Saal Ki Umar Me Quran Mukammal Kar Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 4 Dosto Ne 60 Saal Ki Umar Me Quran Mukammal Kar Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 4 Dosto Ne 60 Saal Ki Umar Me Quran Mukammal Kar Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   7412 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماشاءاللّٰہ! 4 دوستوں نے 60 سال کی عمر میں قرآن مکمل کر لیا ۔۔ اتنی بڑی عمر میں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کا شوق کیسے پیدا ہوا؟

ماشاءاللّٰہ! 4 دوستوں نے 60 سال کی عمر میں قرآن مکمل کر لیا ۔۔ اتنی بڑی عمر میں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کا شوق کیسے پیدا ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماشاءاللّٰہ! 4 دوستوں نے 60 سال کی عمر میں قرآن مکمل کر لیا ۔۔ اتنی بڑی عمر میں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کا شوق کیسے پیدا ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔