آپ کی ہتھیلی میں کون سا بڑا راز چھپا ہے؟ صرف ہاتھ کی اس جگہ کو زور سے دبائیں اور حیران رہ جائیں

انسانی جسم ایک ایسی مشین ہے جس کا ایک پُرزہ بھی خراب ہو جائے تو سارے پرزوں کی حرکت متاثر ہوتی ہے۔ اور مشین کے اندر کیا بیماری ہے یہ جاننے کے لئے بھی اس کے پُرزے یعنی انسانی اعضاء کو ہی جانچا جاتا ہے کہ آخر مسئلہ کہاں ہے؟
ہمارے ہاتھ ہمیں مختلف کام کرنے میں مدد دیتے ہیں اور یہی ہاتھ ہماری بیماریوں اور دیگر کمزوریوں کو بھی ظاہر کرنے میں بڑی مدد کرتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ہتھیلی کو درمیان سے 30 سیکنڈز تک دبانے سے انسان کے دل کی کیفیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
اگر کسی کو اپنے دل سے متعلق جاننا ہے کہ وہ صحیح سے کام کر رہا ہے یا نہیں، دل کی دھڑکن کی رفتار ہلکی ہے یا تیز یہ سب جاننا ہے تو بس بتائی گئی اس ٹپ پر عمل کریں اور جانیں کہ دل کیسا ہے؟

ٹپ:

۰ سیدھے ہاتھ کے انگھوٹے سے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے درمیان زور دیں اور ۳۰ سیکنڈز کے لئے ایسے ہی چھوڑ دیں۔
۰ اس کے بعد جب آپ چھوڑیں گے تو آپ کو ہلکا سا سکون محسوس ہونے لگے گا اگر سکون محسوس ہو تو دل کی رفتار بلکل صحیح ہے۔
۰ اور اگر سکون محسوس نہ ہو اور ہتھیلی پیلی پڑ جائے تو سمجھیں کہ یہ خون کی کمی بھی ہے اور دل کی دھڑکن تیزی سے چل رہی ہے۔
۰ جتنی دیر تک آپ اس طرح انگھوٹے سے ہتھیلی دبائے رکھیں گے اسی دوران آپ محسوس کریں گے جس جگہ سے دبا رہے ہیں وہاں ایک اندرونی دبائو محسوس ہوگا جوکہ اس بات کی علامت ہے کہ دل سے جسم کو خون کی فراہمی بلکل صحیح طرح کی جا رہی ہے۔
اس لئے گھبرائیں نہیں لیکن اگر آپ آپ کا ہاتھ سُن ہو جائے یا اکڑ جائے تو فوری ڈاکٹر سے رابطہ کرلیں یہی آپ کی صحت اور دل کے لئے مناسب ہے۔

Ap Ki Hatheli Main Chupa Sehat Ka Raaz

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ap Ki Hatheli Main Chupa Sehat Ka Raaz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ap Ki Hatheli Main Chupa Sehat Ka Raaz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Najma  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3871 Views   |   19 Jan 2022
About the Author:

Najma is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Najma is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

آپ کی ہتھیلی میں کون سا بڑا راز چھپا ہے؟ صرف ہاتھ کی اس جگہ کو زور سے دبائیں اور حیران رہ جائیں

آپ کی ہتھیلی میں کون سا بڑا راز چھپا ہے؟ صرف ہاتھ کی اس جگہ کو زور سے دبائیں اور حیران رہ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی ہتھیلی میں کون سا بڑا راز چھپا ہے؟ صرف ہاتھ کی اس جگہ کو زور سے دبائیں اور حیران رہ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔