کوئی اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتا؟ دانیہ شاہ کے شوہر نے کومل عزیز کو 5 ویں شادی کی پیشکش کردی! صارفین غصے سے بپھر گئے

"یہ صرف مشہوری حاصل کرنے کے چکر میں ہے۔ پاکستانی اداکاراؤں کو نشانہ بنانا اس کی عادت بن چکی ہے۔"

"چار شادیاں کر کے بھی اسے چین نہیں آیا، اب اداکاراؤں کے پیچھے پڑ گیا ہے۔"

"یہ شخص صرف توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی اداکاراؤں کو نشانہ بنا رہا ہے، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔"

"اس کی چار شادیاں پہلے ہی ہو چکی ہیں، پھر بھی اسے سکون نہیں آیا۔ یہ سستی شہرت کا متلاشی ہے۔"

"شہزاد حکیم نے اب حد کر دی ہے، ہر دوسری اداکارہ کو شادی کی پیشکش کرنا مذاق بن گیا ہے۔"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو شہزاد حکیم لوہاپاڑ کی حالیہ ویڈیو پر شدید غصے میں ہیں۔ اس ویڈیو میں مرحوم ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے موجودہ شوہر احمد شہزاد نے پاکستانی اداکارہ کومل عزیز کو سرعام شادی کی پیشکش کی اور وعدہ کیا کہ وہ ان کے لیے ہر قسم کا خطرہ مول لیں گے۔ ویڈیو میں انہیں کومل عزیز کی تصویر چومتے ہوئے دیکھا گیا، جہاں وہ کہہ رہے ہیں، "کومل، تم جو بھی کہو گی، میں کروں گا۔ چاہے مجھے انڈیا کے بارڈر پر بھیج دو یا بم باندھ کر خود کو دھماکے سے اڑا دوں، یہ نوکر حاضر ہے۔"

شہزاد نے مزید کہا، "ماشااللہ، میری چار شادیاں پہلے ہی ہو چکی ہیں اور چوتھی بیوی دانیہ شاہ سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ ہاں، پہلے والی بیویاں بھی ٹھیک تھیں، لیکن ایک چلی گئی ہے، اس لیے ایک جگہ خالی ہے جسے کومل سے بھرنا چاہتا ہوں۔"

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد، شہزاد حکیم کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صارفین نے ان کی باتوں کو محض شہرت پانے کا ایک اور حربہ قرار دیا۔ اس سے پہلے بھی وہ اداکارہ حبا بخاری کے حوالے سے متنازعہ دعوے کر چکے ہیں، جس کے باعث ان کی ساکھ مزید خراب ہو گئی ہے۔

Ahmad Shahzad Offered Marriage Proposal To Komal Aziz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahmad Shahzad Offered Marriage Proposal To Komal Aziz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahmad Shahzad Offered Marriage Proposal To Komal Aziz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5348 Views   |   14 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کوئی اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتا؟ دانیہ شاہ کے شوہر نے کومل عزیز کو 5 ویں شادی کی پیشکش کردی! صارفین غصے سے بپھر گئے

کوئی اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتا؟ دانیہ شاہ کے شوہر نے کومل عزیز کو 5 ویں شادی کی پیشکش کردی! صارفین غصے سے بپھر گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتا؟ دانیہ شاہ کے شوہر نے کومل عزیز کو 5 ویں شادی کی پیشکش کردی! صارفین غصے سے بپھر گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔