لال بیگ اب غلطی سے بھی نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں لال بیگ سے چھٹکارہ دلانے والی ایسی گولیاں، جو باآسانی گھر میں تیار ہوجائیں

لال بیگ ایک ایسا کیڑا ہے جو تیزی سے افزائش پاتا ہے، اگر یہ ایک بھی گھر میں گھس آئے تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری فوج کھڑی ہوجاتی ہے اور پھر پورے گھر میں دندناتے پھرتے ہیں جس سے مہمانوں کے سامنے میں اکثر شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔

اسی لیئے آج ہم آپ کو بنایا سکھائیں گے ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے والی گولیوں کا طریہ، جس سے گھر میں موجود سارے لال بیگ ختم ہوجائیں گے۔

لال بیگ بھگانے والی گولیاں بنانے کیلیئے:

۔ بورک ایسڈ 2 پیکٹ

۔ آٹا یا میدہ 2 چمچ

۔ سب سے پہلے ایک پیالے میں بورک ایسڈ کا دیڑھ پیکٹ اور آٹا ڈال کر اس میں پانی شامل کر کے گوندھ لیں اور پھر اسکی چھوٹی گولیاں بنا کر اس پر چینی لگا دیں۔

۔ اسکے بعد کیبنٹ اور شیلف وغیرہ کی اچھی طرح سے صفائی کریں اور اگر آپ نے ان میں اخبار یا کوئی کاغذ بچھایا ہوا ہے تو اسے فوری طور پر نکال دیں، کیونکہ اس میں لال بیگ تیزی سے پنپتے ہیں۔

۔ اب ان گولیوں کو پورے کچن میں جگہ جگہ رکھ دیں جیسے کہ کیبنٹ، شیلف، ٹرولی، سنک اور چولہے کے آس پاس۔ اگر گولیاں مہینے بعد پرانی ہو کر خراب ہوجائیں تو دوبارہ بنا کر رکھ دیں۔

۔ آپ دیکھیں گے کہ کیسے سارے لال بیگ بھاگ کھڑے ہونگے۔۔ آج ہی یہ نسخہ آزمائیں اور ان سے چھٹکارہ پائیں!

Cockroach Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Cockroach Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cockroach Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5405 Views   |   20 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

لال بیگ اب غلطی سے بھی نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں لال بیگ سے چھٹکارہ دلانے والی ایسی گولیاں، جو باآسانی گھر میں تیار ہوجائیں

لال بیگ اب غلطی سے بھی نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں لال بیگ سے چھٹکارہ دلانے والی ایسی گولیاں، جو باآسانی گھر میں تیار ہوجائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال بیگ اب غلطی سے بھی نظر نہیں آئیں گے ۔۔ جانیں لال بیگ سے چھٹکارہ دلانے والی ایسی گولیاں، جو باآسانی گھر میں تیار ہوجائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔