عامر خان، جو بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلاتے ہیں، نے اپنے فلمی کیریئر کا سب سے بڑا اصول توڑ دیا ہے۔
عامر خان نے کئی سالوں سے فلموں سے وقفہ لے رکھا ہے اور اب وہ فیملی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارتے نظر آتے ہیں۔
ان کا اصول یہ تھا کہ، وہ نہ تو ایوارڈ شوز میں شرکت کرتے تھے اور نہ ہی اپنی فلموں کی پروموشن کے لیے کسی ٹی وی شو میں جاتے تھے۔
لیکن اب انہوں نے اپنے اس اصول کو اپنے بیٹے جنید خان کے لیے توڑ دیا ہے۔
عامر خان نے پہلی بار سلمان خان کے شو بگ باس کے 18 ویں سیزن کے فائنل میں شرکت کی اور اپنے بیٹے جنید کے ساتھ وہاں پہنچے، ان کے ہمراہ فلم کی ہیروئن سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور بھی تھیں۔ ان دونوں کی فلم "لویاپا" اگلے ماہ ریلیز ہونے والی ہے۔
اس موقع پر عامر اور سلمان بھی ایک ساتھ اسٹیج پر نظر آئے اور دونوں کے درمیان ہنسی مذاق نے ناظرین کو بہت محظوظ کیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Khan Promotes His Son Junaid Khan Film and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Khan Promotes His Son Junaid Khan Film to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عامر خان نے بیٹے کی خاطر اپنے کرئیر کا کون سا بڑا اصول توڑ دیا؟
عامر خان نے بیٹے کی خاطر اپنے کرئیر کا کون سا بڑا اصول توڑ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عامر خان نے بیٹے کی خاطر اپنے کرئیر کا کون سا بڑا اصول توڑ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔