پاکستانی بچے کیچپ کی جان نہیں چھوڑتے لیکن بھارتی بچے کس چیز کے دیوانے ہیں؟ نئی تحقیق

فرائز کھائیں یا زنگر، میکرونی کھائیں یا پاستہ ہر چیز کے ساتھ کیچپ تو کھانا لازمی ہے۔ کسی ہوٹل میں جا کر کھائیں تو کیچپ کے ساتھ ساس کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ بازار سے ملنے والی اس کیچپ میں ٹماٹر کا تو دور دور تک نام و نشان نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے بلکہ صرف نام کی کیچپ یا ٹماٹر کی تصویر بنی ہوئی ہوتی ہے۔

بھارتی تحقیق کے مطابق بازار میں ملنے والا کیچپ اس قدر جراثیم آلود ہوتا ہے کہ اس کی افادیت کا تناسب صفر بھی نہیں رہتا۔ اس میں ٹماٹر نہیں رنگ کاٹ کا استعمال کیا جاتا ہے اور میدے میں خمیر کے ساتھ رنگ ڈالا جاتا ہے یہ دونوں اجزاء مزید کیمیکلز کے ساتھ ملا کر کھانا اور فرائڈ آئٹمز کے ساتھ استعمال کرنا نہایت نقصان دہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ بھارت کی نسبت پاکستانی بچے کیچپ کھانے پر زیادہ زور دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ ہمارے بھارتی بچوں سے زیادہ کمزور ہیں۔ جبکہ بھارت میں اب بچوں کی پسند کیچپ نہیں بلکہ مایونیز بن گئی ہے۔

مایونیز میں میدہ بھی ڈلتا ہے اور کریم بھی، ادرک لہسن کا پاؤڈر بھی اور کورن فلور بھی، اس میں کئی کیمیکلز والے پروٹین ڈلتے ہیں لیکن رنگ کاٹ نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ کیچپ سے زیادہ مایونیز فائدے مند ہوتا ہے۔

Bachy Ketchup Ki Jan Nhe Chortay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachy Ketchup Ki Jan Nhe Chortay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Ketchup Ki Jan Nhe Chortay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1618 Views   |   02 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

پاکستانی بچے کیچپ کی جان نہیں چھوڑتے لیکن بھارتی بچے کس چیز کے دیوانے ہیں؟ نئی تحقیق

پاکستانی بچے کیچپ کی جان نہیں چھوڑتے لیکن بھارتی بچے کس چیز کے دیوانے ہیں؟ نئی تحقیق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستانی بچے کیچپ کی جان نہیں چھوڑتے لیکن بھارتی بچے کس چیز کے دیوانے ہیں؟ نئی تحقیق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔