دیا بین کے کردار نے کینسر کا مریض بنا دیا ۔۔ کامیڈی ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی دیا بین کیسے مہلک بیماری کا شکار ہو گئیں؟

تارک مہتا کے الٹا چشمہ ڈرامے میں دیا بین کے کردار نے انہیں کینسر کا مریض بنا دیا ۔ جی ہاں اس وقت سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دیشا وکانی( دیابین) اس وقت کینسر جیسے خطرناک مرض سے مقابلہ کر رہی ہیں پر ان کے بھائی مایور وکانی کا کہنا ہے کہ یہ سب خبریں جھوٹی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ان کی بہن صحت مند ہیں۔

ہم اس طرح کی خبریں سنتے رہتے ہیں، یہ بس افواہ ہے اور کچھ نہیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہ بتاتے چلیں کہ مایور وکانی ڈرامے میں سندر لال کے نام سے ان کے بھائی کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ یہ حقیقی زندگی میں بھی ان کے بھائی ہیں۔

لیکن اس وقت ان کا ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو کلپ بھی خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ خود یہ انکشاف کر رہی ہیں کہ اس ڈرامے میں جس منفرد آواز نے انہیں میڈیا انڈسٹری میں مقام دلایا اسی منفرد آواز کی وجہ سے انہیں اب گلے کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دوسری طرف اسی ڈرامے میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے کردار کا کہنا ہے کہ ان کا دیشا اب اس ڈرامے کا حصہ تو نہیں البتہ ان کا ان سے رابطہ رہتا ہے اور وہ صحت مند ہیں۔

Dayabin Ke Kirdar Ne Can Cer Ka Mareez Bana Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dayabin Ke Kirdar Ne Can Cer Ka Mareez Bana Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dayabin Ke Kirdar Ne Can Cer Ka Mareez Bana Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1657 Views   |   13 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

دیا بین کے کردار نے کینسر کا مریض بنا دیا ۔۔ کامیڈی ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی دیا بین کیسے مہلک بیماری کا شکار ہو گئیں؟

دیا بین کے کردار نے کینسر کا مریض بنا دیا ۔۔ کامیڈی ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی دیا بین کیسے مہلک بیماری کا شکار ہو گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیا بین کے کردار نے کینسر کا مریض بنا دیا ۔۔ کامیڈی ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی دیا بین کیسے مہلک بیماری کا شکار ہو گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔