ماں میری ساتھی ہیں اور۔. ماؤں کے عالمی دن پر سعدیہ امتیاز نے کیا کہا؟

"میری ماں مجھے صرف پاکستانی نہیں بلکہ بھارتی، تھائی، امریکی، کشمیری، چینی اور برمی طعنے بھی دیتی ہیں . مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ ماں سے طعنوں کی داستان کہاں سے شروع کروں"

یہ کہنا ہے اداکارہ سعدیہ امتیاز کا جنھوں نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال جواب کا سیشن رکھا.

ایک مداح کے سوال کے جواب میں سعیدہ امتیاز کا کہنا تھا کہ میری ماں میری ساتھی ہیں اور وہ میرے کسی بھی لباس پر کوئی اعتراض نہیں کرتیں

"میں اپنی ماں کے لیے آج بھی بچی ہوں وہ میری ہر طرح کی خریداری، لباس اور پسند سے مطمئن ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ میری بڑی بہن بھی .میری ماں کے لیے پیمپر پہننے والے بچے کی طرح ہی ہیں۔ خدا نے مجھے ساتھ دینے والے گھر والوں سے نوازا ہے. میری والدہ میرے بولڈ اور مختصر لباس پر کوئی اعتراض نہیں کرتیں۔

Sadia Imtiaz Opens Up About Her Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Imtiaz Opens Up About Her Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Imtiaz Opens Up About Her Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   639 Views   |   09 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

ماں میری ساتھی ہیں اور۔. ماؤں کے عالمی دن پر سعدیہ امتیاز نے کیا کہا؟

ماں میری ساتھی ہیں اور۔. ماؤں کے عالمی دن پر سعدیہ امتیاز نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں میری ساتھی ہیں اور۔. ماؤں کے عالمی دن پر سعدیہ امتیاز نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔