لال مرچ، نیم اور تیز پات میں پانی ملائیں اور ۔۔ جانیں گھر سے لال بیگ، چھپکلی اور دیگر کیڑوں کو بھگانے کا آسان اور موثر طریقہ

گھروں میں کیڑے مکوڑے ہونا عام بات ہے، کیونکہ یہ کہیں نہ کہیں سے گھر میں گھس ہی آتے ہیں چاہے آپ کتنے ہی پہرے کیوں نہ لگا لیں انہیں اپنا راستہ نکالنے میں وقت نہیں لگتا۔

یہ کیڑے تو اپنا ٹھکانہ ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن گھر کے مکین انکی آمد سے پریشان ہوجاتے ہیں خاص کر لال بیگ اور چھپکلیوں سے۔ لال بیگ تعداد میں زیادہ ہوتے ہیں اور پورے گھر میں منڈلاتے پھرتے ہیں جبکہ چھپکلی زہریلی ہوتی ہے اور کچن میں اسکا ہونا کسی خطرے سے کم نہیں ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتا رہے ہیں جس سے کوئی بھی کیڑا مکوڑا گھر میں ٹِک نہیں پائے گا۔ تو آئیے جانتے ہیں

چھپکلی، لال بیگ اور کیڑوں کو بھگانے کا ٹوٹکہ:

۔ ایک پین میں 8 سے 10 لال سوکھی مرچ، 5 سے 6 عدد تیز پتّے اور 12 سے 15 نیم کے پتے ڈال کر چولہے پر رکھ دیں

۔ اب اس میں تھوڑا سا ڈیٹول اور 1 گلاس جتنا پانی شامل کرکے تھوڑی دیر گرم کریں اور پھر رات بھر ڈھک کر رکھ دیں

۔ اگلی صبح اس پانی کو چھان کر ایک اسپرے بوتل میں بھرلیں

۔ اب کہیں بھی کیڑے، چھپکلی یا لال بیگ نظر آئیں یہ اسپرے کردیں، اور رات کو ان تمام جگہوں پر اسپرے کردیں جہاں ان کیڑوں کا بسیرا ہے یا پھر آنے کا اندیشہ ہے۔

Chupkali Baghane Ke Totkay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chupkali Baghane Ke Totkay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chupkali Baghane Ke Totkay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3203 Views   |   14 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لال مرچ، نیم اور تیز پات میں پانی ملائیں اور ۔۔ جانیں گھر سے لال بیگ، چھپکلی اور دیگر کیڑوں کو بھگانے کا آسان اور موثر طریقہ

لال مرچ، نیم اور تیز پات میں پانی ملائیں اور ۔۔ جانیں گھر سے لال بیگ، چھپکلی اور دیگر کیڑوں کو بھگانے کا آسان اور موثر طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال مرچ، نیم اور تیز پات میں پانی ملائیں اور ۔۔ جانیں گھر سے لال بیگ، چھپکلی اور دیگر کیڑوں کو بھگانے کا آسان اور موثر طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔