4 بیویوں کے ساتھ چھٹی منانے گیا تو 8ویں بیوی مل گئی۔۔ ساری عورتیں ایک ساتھ کیسے رہتی ہیں؟ 8 بیویوں کے اکلوتے شوہر کی عجیب و غریب کہانی

"آٹھویں بیوی سے ملاقات اس وقت ہوئی جب 4 بیویوں کے ساتھ چھٹی منانے گیا ہوا تھا"

یہ الفاظ ہیں تھائی لینڈ میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں خوش و خرم زندگی گزارنے والے اونگ دام سوروت کے۔

بیویوں سے ملاقات کی دلچسپ کہانی

اونگ نے ایک یوٹیوب چینل پر اپنی بیویوں سے ملاقات کی دلچسپ کہانی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی بیوی سے ان کی ملاقات ایک دوست کی شادی کے موقع پر ہوئی جس کے بعد انہوں نے شادی کی پیشکش کی جسے فوراً قبول کرلیا گیا اس کے بعد ان کی دوسری بیگم سے ملاقات ایک مارکیٹ میں ہوئی جبکہ تیسری بیوی اے ملاقات ایک اسپتال میں ہوئی ۔سلسلہ یہیں نہیں رکا بلکہ اس کے بعد سوشل میڈیا کی بدولت اونگ اپنی چوتھی، پانچویں اور چھٹی بیوی سے ملے۔ ساتویں بیگم انھیں ایک مندر میں جبکہ آٹھویں زوجہ اس وقت ملیں جب وہ اپنی 4 بیویوں کے ساتھ چھٹی منانے گئے تھے۔

بیویاں اپنا رزق خود کماتی ہیں

اونگ کا کہنا ہے کہ 8 بیویاں دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید وہ کوئی رئیس شخص ہیں جبکہ اس بات میں کوئی سچائی نہیں۔ ان کی بیویاں ہاتھ سے بنائی ہوئی چیزیں اور کھانا بیچ کر اپنا رزق بھی خود کماتی ہیں اور اپنی دیکھ بھال بھی کرتی ہیں۔ حیرت انگیز طور پر اونگ کی تمام بیویوں کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر دنیا کے سب سے ہمدرد اور نیک دل انسان ہیں۔

8Th Biwi Se Mulaqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 8Th Biwi Se Mulaqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 8Th Biwi Se Mulaqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2119 Views   |   27 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

4 بیویوں کے ساتھ چھٹی منانے گیا تو 8ویں بیوی مل گئی۔۔ ساری عورتیں ایک ساتھ کیسے رہتی ہیں؟ 8 بیویوں کے اکلوتے شوہر کی عجیب و غریب کہانی

4 بیویوں کے ساتھ چھٹی منانے گیا تو 8ویں بیوی مل گئی۔۔ ساری عورتیں ایک ساتھ کیسے رہتی ہیں؟ 8 بیویوں کے اکلوتے شوہر کی عجیب و غریب کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 4 بیویوں کے ساتھ چھٹی منانے گیا تو 8ویں بیوی مل گئی۔۔ ساری عورتیں ایک ساتھ کیسے رہتی ہیں؟ 8 بیویوں کے اکلوتے شوہر کی عجیب و غریب کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔