"میرے بچوں کا پروجیکٹ ترکیہ میں شوٹ ہونا تھا لیکن میرے بچوں نے اس میں کام کرنے سے نہ صرف خود انکار کیا بلکہ مجھے اور سعود کو بھی سمجھایا کہ ہم اس شوٹ میں شامل نہ ہوں"
یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر بچوں کو سراہتے ہوئے لکھا کہ میرے بچے اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ میرے بچوں نے کہا کہ اگر ہم کچھ اور نہیں کر سکتے تو کم از کم احتجاجاً چھوٹا سا کردار ادا کر سکتے ہیں. ان کی یہ باتیں سن کر مجھے سورہ الفیل کا خیال آگیا. اللہ سب کو ایسے ایماندار اور اصول پسند بچے عطا فرمائیں۔
واضح رہے کہ جویریہ سعود کے مطابق ان کے بچوں کو بین الاقوامی نامور کمپنی کے مشروب کے اشتہار کے لئے نامزد کیا گیا تھا. سوشل میڈیا صارفین نے بھی جویریہ سعود اور ان کی تربیت کی تعریف کی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Kids Refused Working For International Brand and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Kids Refused Working For International Brand to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچوں کی بات سن کر سورہ فیل یاد آگئی.. جویریہ سعود کے بچوں نے ایسا کیا کارنامہ انجام دیا جو سب ہی تعریف کرنے لگے؟
بچوں کی بات سن کر سورہ فیل یاد آگئی.. جویریہ سعود کے بچوں نے ایسا کیا کارنامہ انجام دیا جو سب ہی تعریف کرنے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کی بات سن کر سورہ فیل یاد آگئی.. جویریہ سعود کے بچوں نے ایسا کیا کارنامہ انجام دیا جو سب ہی تعریف کرنے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔