شوہر سے زیادہ امیر ہوں۔۔ باپ کے گھر میں لنڈے کے کپڑے پہنتی تھی! ایمان علی کی پرانی غربت بھری زندگی اور شوہر کے متعلق کیے گئے انکشافات

“لوگ باتیں بناتے ہیں کہ میں زیادہ کام اس لئے نہیں کرتی کیوں کہ میرا شوہر بہت امیر ہے اس لئے مجھے کچھ کرنا نہیں پڑتا لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ میں نے ایک زمانے میں کچھ چیزوں میں سرمایہ کاری کی تھی جس کی وجہ سے میں اپنے شوہر سے زیادہ امیر ہوں۔ میں نے اپنی شادی کے سارے انتظامات بھی خود اپنے پیسوں سے کیے تھے“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اور ماڈل ایمان علی کا ایمان علی کا ایک تعارف یہ بھی ہے کہ وہ مشہور پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں جو اب اس دنیا میں موجود نہیں ہیں۔ ایمان علی نے چند دن قبل ایک شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے بارے میں بہت کچھ بتایا۔

زندگی میں بہت غربت دیکھی ہے

ایمان علی کہتی ہیں کہ انھوں نے زندگی میں اتنی غربت دیکھی ہے جتنی شاید ہی کسی نے دیکھی ہوگی۔ اپنے والد کے گھر میں میں نے لنڈے کے کپڑے بھی پہنے ہیں۔ 18 سال کی عمر تک میرے حالات کافی تنگ تھے لیکن میں نے بہت محنت کی۔ خود اپنا گھر بنایا اور اگر مجھے وہ بیماری نہ ہوتی جو مجھے ہے تو میں انسٹاگرام کے ذریعے ایک دن میں لاکھوں کما رہی ہوتی۔

Shohar Se Ziada Ameer Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Se Ziada Ameer Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Se Ziada Ameer Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3711 Views   |   02 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شوہر سے زیادہ امیر ہوں۔۔ باپ کے گھر میں لنڈے کے کپڑے پہنتی تھی! ایمان علی کی پرانی غربت بھری زندگی اور شوہر کے متعلق کیے گئے انکشافات

شوہر سے زیادہ امیر ہوں۔۔ باپ کے گھر میں لنڈے کے کپڑے پہنتی تھی! ایمان علی کی پرانی غربت بھری زندگی اور شوہر کے متعلق کیے گئے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر سے زیادہ امیر ہوں۔۔ باپ کے گھر میں لنڈے کے کپڑے پہنتی تھی! ایمان علی کی پرانی غربت بھری زندگی اور شوہر کے متعلق کیے گئے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔