کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی

عیدِ قرباں کی سب سے پہلی ڈش کلیجی ہوتی ہے جس کو کھانے کا انتظار کسی سے نہیں ہوتا اور جانور کے کتتے ہی سب سے پہلے دل چاہتا ہے کہ بس اب کلیجی فوراً ہی پک جائے۔ ارے بھئی ابھی تو جانور کٹا ہے، کلیجی نکلی ہے، تھوڑا صبر تو کرلیجیے ۔۔ کیسے پکے گی صرف 20 منٹ میں کلیجی؟ ایسا کیا جادو کیا جائے؟ تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو کہ شیف اعجاز انصاری کلیجی کو جلدی سے پکانے کے لیے کیا کام کرتے ہیں؟

شیف اعجاز انصاری کلیجی کو جلدی گلانے کے لیے دھوتے وقت اس میں سفید سرکہ ڈالتے ہیں تاکہ اس کو پکنے میں زیادہ وقت نہ لگے۔ شیف اعجاز نے جہاں کلیجی کی چاٹ بنانے کا زبردست طریقہ بتایا وہیں گھر میں توا کلیجی بنانے کی بھی ترکیب بتائی۔

Chef Ejaz Tawa Kaleji Kese Banaty Hain

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Chef Ejaz Tawa Kaleji Kese Banaty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chef Ejaz Tawa Kaleji Kese Banaty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   8462 Views   |   28 Jun 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی

کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کلیجی کو 10 منٹ میں گلانے کے لیے شیف اعجاز انصاری اس میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ جانیں اس عید بازاری توا کلیجی گھر پر بنانے کی شاندار ریسیپی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔