کیا آپ بھی بچوں کو اس طرح لپیٹ کر رکھتی ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے ایسا کرنے سے بچوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟

ہمارے ہاں ایک عام رواج ہے جوں بچہ پیدا ہوا فوراً اسے صاف کرکے کپڑے پہنا کر ایک بڑے سے رومال میں لپیٹ دیا جاتا ہے۔ جس میں اس کی ٹانگیں بالکل بند ہو جاتی ہیں اور بچہ ٹانگیں بھی مارتا تو کپڑے پر بل پڑتے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کپڑا کتنے زور سے باندھا گیا ہے ۔ لیکن یہ بالکل درست طریقہ نہیں ہے۔

بچوں کو بہت زیادہ مضبوطی سے باندھ کر رکھنے کی وجہ سے ان کی ٹانگیں اور پیٹ کے نچلے حصے کی سائیڈوں کے پاس موجود جوڑوں پر بھی پریشر زیادہ پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ مڑنے کا خدشہ ہوتا ہے۔

پریگنینسی لائف سٹائل کی ویب سائٹ کے مطابق:

'' چھوٹے بچوں کی ٹانگوں کو یا تو کھلا رکھیں، لیکن اگر ان کو باندھ رہیں ہیں تو ڈھیلا باندھیں اور ان کو بالکل بھی ٹائٹ کپڑے نہیں پہنائیں خصوصی طور پر ہڈیوں کے پاس موجود حصوں پر جیسے ٹانگوں کے جوڑ، ہاتھوں کے جوڑ کیونکہ ننھے بچوں کو بڑھنے کے لئے غذائیت کے ساتھ ماس باڈی ویٹ کو پھیلانے کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور جب یوں ٹائٹ کرکے ان کو باندھ دیا جائے تو ایکوا اور منی پریشر پڑنے کی وجہ سے ٹانگیں کمزور ہو جاتی ہیں۔۔ بعض بچوں کے قد چھوٹے رہنے کی وجہ بھی یوں ٹائٹ باندھنا ہوتی ہے اس لئے احتیاط کریں اور ڈھیلے کپڑے یا کوور میں بچوں کو محفوظ رکھیں۔ ''

Bachon Ko Is Tarah Band Kar Rakhti Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bachon Ko Is Tarah Band Kar Rakhti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ko Is Tarah Band Kar Rakhti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2400 Views   |   26 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کیا آپ بھی بچوں کو اس طرح لپیٹ کر رکھتی ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے ایسا کرنے سے بچوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟

کیا آپ بھی بچوں کو اس طرح لپیٹ کر رکھتی ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے ایسا کرنے سے بچوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی بچوں کو اس طرح لپیٹ کر رکھتی ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے ایسا کرنے سے بچوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔