میں بچوں والی ہوں ۔۔ آپ کو بھی اگر پریشانیوں نے تنگ کر دیا ہے تو دیکھیں ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے جو چہرے پر مسکرہٹ لے آئیں گی

دنیا میں ہر کسی کی زندگی میں پریشانیاں تو بہت ہوتی ہیں مگر اسے ختم کرنے کیلئے ہمارے پاس انتہائی سستی تفریح دوکانوں اور بسوں پر لکھے ہوئے مذاحیہ جملے موجود ہوتے ہیں۔

جنہیں پڑھ کر انسان کے پیٹ میں ہنس ہنس کر درد ہو جاتا ہے، آئیے دیکھتے ہیں ایسے ہی کچھ نئے جملے اور تصاویر۔

اب جیسے سب سے پہلے اس انسان کو ہی دیکھ لیجئے جسے اپنی نیند سے بہت پیار ہے۔ دکھنے میں تو یہ کسی دوکان کا مالک معلوم ہوتا ہے جو تھکان کی وجہ سے بینچ پر ہی سو گیا ۔مگر جناب کی عقل مندی کو سلام ہے جس نے اپنے موٹے پیٹ کو ایک لکڑی کے زریعے سہارا دے رکھا ہے۔اس حرکت پر لوگ تو بے انتہا ہنس رہے ہیں۔ مگر یہ ایسا نہ کرتا تو زمین پر گر جاتا۔

اس مرد کا اپنی بیوی کا ہینڈ بیگ تھامے تصویر دیکھ کر معلم ہوتا ہے کہ یہ اپنے سسرال ہی جا رہا ہے تاکہ ان پر یہ بات ثابت ہو سکے کہ ان کی بیٹی کو بڑے نازوں سے رکھا ہے داماد نے جبکہ انہیں یہ معلوم نہیں کہ ایک چھوٹی پبلک ٹرانسپورٹ میں بٹھا کر یہ اسے یہاں تک لایا ہے اور خود گاڑی میں لٹک کر یہاں تک آیا ہے۔

یہی نہیں اس دوکاندار کے اس بورڈ کوپڑھ کر تو ہمیشہ خریداروں کو رش ہی لگا رہتا ہو گا ۔ ویسے تو یہ کوئی کھانے پینے کی چیز فروخت کرنے کی دوکان ہے ۔پر اسے غلطی سے بوسہ برائے فروخت لکھ کر اپنے لیے ہی مشکل ڈالی لی ہو گی۔

آگے بڑھنے سے پہلے تعلیم کی بھی بات ہو جائے ۔ اب یہ تصویر تو دیکھ کر آپ اپنی پریشانیاں ایک دم بھول ہی جائیں گے کیونکہ وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکیوں کے اسکول سے بھنسیں باہر نکل رہی ہیں۔

تو دوسری طرف ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون کھڑی ہے جو دورسے ٹرین کو آتا دیکھ کر ایسے ہاتھ سے روکنے کا اشارہ کر رہی ہے جیسے ٹرین نہیں کوئی بس آ رہی ہو۔




Chehry Per Muskarahat Lane Wali Chand Tasaveer

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chehry Per Muskarahat Lane Wali Chand Tasaveer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Per Muskarahat Lane Wali Chand Tasaveer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2966 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

میں بچوں والی ہوں ۔۔ آپ کو بھی اگر پریشانیوں نے تنگ کر دیا ہے تو دیکھیں ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے جو چہرے پر مسکرہٹ لے آئیں گی

میں بچوں والی ہوں ۔۔ آپ کو بھی اگر پریشانیوں نے تنگ کر دیا ہے تو دیکھیں ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے جو چہرے پر مسکرہٹ لے آئیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بچوں والی ہوں ۔۔ آپ کو بھی اگر پریشانیوں نے تنگ کر دیا ہے تو دیکھیں ان وائرل تصاویر کو ہماری نظر سے جو چہرے پر مسکرہٹ لے آئیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔