کالی مرچ سے کن بیماریوں کاعلاج ممکن ہے؟ جانیں اس کے استعمال کے وہ طریقے جو آپ کو کئی تکالیف سے بچائیں

سیاہ مرچ برصغیر پاک و ہند کا مقبول ترین مصالحہ ہے جو کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے عاوہ اپنی طبی خصوصیات کے حوالے سے بھی پہچان رکھتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کالی مرچ کے کچھ ایسے استعمال بتائیں گے جن سے فائدہ اٹھا کر آپ کئی بیماریوں میں آرام پاسکتے ہیں۔

ایک چائے کا چمچ (تقریباً 2.3 گرام) پسی ہوئی کالی مرچ میں کاربوہائیڈریٹس 1.3 گرام اور پروٹین ہوتی ہے۔ تاس کے علاوہ یہ ضروری مائیکرو نیوٹرینٹس کا بھی ایک بھرپور ذریعہ ہے،۔ کالی مرچ میں وٹامنز اور معدنیات بھی پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن K، آئرن، اور فائبر، جو مصالحے کے طور پر استعمال ہونے پر مجموعی غذائی تنوع اور صحت میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔

کھانسی اور نزلہ زکام

چونکہ سیاہ مرچوں میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات ہوتی ہیں اس لئے یہ موسمی الرجیز سے بچاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر بلغم والی کھانسی ہو تو ہم وزن شہد ملا کر سیاہ مرچ دن میں کئی بار کھائیں۔

تیزابیت اور پیٹ کے مسائل

سیاہ مرچوں کو پانی میں ابال کر کچھ دیر پکائیں۔ چاہیں تو دار چینی کا ٹکڑا بھی ڈال دیں۔ چھان کر شہد ملا کر پی لیں۔ یہ پیٹ کے مسائل، بد ہضمی، تیزابیت اور گیس وغیرہ کو کم کردے گا۔

بالوں کا جھڑنا

سیاہ مرچ کو پیس کر کسی بھی تیل میں شامل کرلیں۔ یہ بالوں کی افزائش کو حیران کن حد تک بڑھا دے گا۔

Kaali Mirch Say Karen Beemaryon Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kaali Mirch Say Karen Beemaryon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kaali Mirch Say Karen Beemaryon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2142 Views   |   26 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

کالی مرچ سے کن بیماریوں کاعلاج ممکن ہے؟ جانیں اس کے استعمال کے وہ طریقے جو آپ کو کئی تکالیف سے بچائیں

کالی مرچ سے کن بیماریوں کاعلاج ممکن ہے؟ جانیں اس کے استعمال کے وہ طریقے جو آپ کو کئی تکالیف سے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کالی مرچ سے کن بیماریوں کاعلاج ممکن ہے؟ جانیں اس کے استعمال کے وہ طریقے جو آپ کو کئی تکالیف سے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔