لہسن اور شہد سے فالتو چربی پگھلانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ

لہسن ہر کچن میں موجود اور کھانوں میں استعمال ہونے والی ایک عام سبزی ہے اور شہد کے ان گنت فوائد سے تقریباً سب ہی واقف ہیں۔ مگر اِن دونوں کا مرکب استعمال کرنے سے کیا کیا حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ غالباً کم لوگوں کے ہی علم میں ہوگا۔
اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں غذائی ماہرین نے لہسن اور شہد کو ملا کر کھانے کے درجنوں ایسے فوائد بتائے ہیں جنہیں جان کر یقینا ہم ضرور آزمانا چاہیں گے۔لیکن یہاں ہم صرف جسم کی فالتو چربی پگھلانے کے حوالے سے بتائیں گے کہ کیسے لہسن اور شہد کا مرکب فالتو چربی کے اخراج میں معاون ہے۔

اس جادوئی نسخے کو تیار کرنے کے لئے لہسن کے ایک جوے کو باریک کاٹ کر ایک چمچ شہد میں مکس کر لیں، یا دوسری صورت میں لہسن کو باریک کوٹ لیں اور اسے ایک چمچ شہد میں اچھی طرح ملا لیں۔ اسے صبح خالی پیٹ کھائیں اور ایک ہفتے تک اس کا استعمال جاری رکھیں۔

اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ ایک جار میں شہد ڈالیں اور اس میں لہسن کے اتنے جوئے ڈال دیں کہ وہ شہد میں مکمل ڈوب جائیں۔ اب انہیں رکھ دیں اور روزانہ اس میں سے ایک جوا نکال کر نہار منہ کھائیں۔
یہ نسخہ موٹاپے میں کمی کرتا ہے اور ہمارے جسم سے فاسد مادوں کی صفائی کرتا ہے۔

Charbi Pighlane Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Charbi Pighlane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Charbi Pighlane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   25478 Views   |   25 Jul 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لہسن اور شہد سے فالتو چربی پگھلانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ

لہسن اور شہد سے فالتو چربی پگھلانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن اور شہد سے فالتو چربی پگھلانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔