آج کل بالوں کا گرنا ہر ایک کے لئے عام مسئلہ بن چکا ہے جس سے تقریباً ہر دوسرا فرد پریشان نظر آتا ہے، بال گرنے کی ایک مخصوص عمر ہوتی ہے مگر آج کل خراب آب و ہوا اور پانی کی وجہ سے بالوں کا عمر سے قبل اور تیزی سے جھڑنا عام ہوتا جا رہا ہے .
جِلد، ناخن اور بالوں کے ماہرینِ کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر اگر 60 بال گرتے ہیں تو یہ ایک قدرتی عمل اور عام بات ہے اور اگر بالوں کی گرنے کی تعداد 100 یا اس سے زائد تو پھر معاملہ پریشان کن ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق بالوں کے گرنے سے روکنے کے لیے غذا کا صحت بخش ہونا بھی ضروری ہے، اگر خوراک اچھی ہو اور ساتھ میں چند آسان گھریلو ٹوٹکوں کا بھی استعمال کر لیا جائے تو بال مزید صحت مند ہو سکتے ہیں۔
آئیے کے-فوڈ میں جانیئے بالوں کی خوبصورتی کو بڑھانے کا شاندار طریقہ جو ان کو بنائے لبمے، گھنے اور سلکی وہ بھی صرف ایک رات کے بھیگے ہوئے تخم ملنگا سے۔
ٹپ:
٭ ایک چمچ تخم ملنگا کو دو کپ پانی میں رات بھر بھگو دیں۔
٭ صبح اٹھ کر اس پانی کو بلینڈر میں ڈالیں اور تخم ملنگا کو بھی ، ان کو اچھی طرح پیس لیں۔
٭ اس کے بعد چار چمچ دہی میں بلینڈ ہوئے تخم ملنگا کے دو چمچ اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اب اس میں دو چمچ لیموں کا رس شامل کریں اور اس پیسٹ کو بالوں میں لگائیں۔
٭ اس کے بعد آپ بالوں کو کسی ہلکے سے کپڑے سے ڈھک کر 1 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
٭ اب آپ اپنے بالوں کو سادے پانی سے دھوئیں اور ان میں اچھا شیمپو لگائیں تاکہ بال اچھی طرح دھل کر صاف ہو جائیں۔
٭ اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں اور پائیں بالوں کے تمام مسئال کا حل وہ بھی بہت آسانی سے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Per Tukh Balanga Lagane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Per Tukh Balanga Lagane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
تخم ملنگا رات بھر بھگو کر رکھ دیں اور پھر اس کو بالوں میں لگائیں ۔۔۔ جانیئے بے جان بالوں میں جان ڈالنے کا بہترین ٹریٹمنٹ وہ بھی گھر میں
تخم ملنگا رات بھر بھگو کر رکھ دیں اور پھر اس کو بالوں میں لگائیں ۔۔۔ جانیئے بے جان بالوں میں جان ڈالنے کا بہترین ٹریٹمنٹ وہ بھی گھر میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تخم ملنگا رات بھر بھگو کر رکھ دیں اور پھر اس کو بالوں میں لگائیں ۔۔۔ جانیئے بے جان بالوں میں جان ڈالنے کا بہترین ٹریٹمنٹ وہ بھی گھر میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔