پہلے میری بیوی ماڈرن کپڑے پہنتی تھی اور اب۔۔ احمد علی بٹ کو بیوی کے اچانک حجاب کا فیصلہ کیسا لگا؟ دیکھیں

ہمارے یہاں کم کپڑوں کو پہنا فیشن سمجھا جاتا ہے یا اسے ماڈرن ہونا اور اچھا مانا جاتا ہے لیکن بیوی کا یوں اچانک حجاب لینا ایک اچھا عمل ہے۔ جب میں نے شادی کی اس وقت فاطمہ کم کارڈیشین تھی، فیشن بھی اسی طرح کا کرتی تھی، جب شادی کے بعد ہم پاکستان منتقل ہوئے تو انہوں نے دین کا مطالعہ کرنا شروع کیا پھر مجھے ڈوپٹہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا تو میں نے بھی اجازت دے دی کہ مرضی ہے جس پر فاطمہ حیران رہ گئی کہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے“

یہ کہنا ہے اداکار، گلوکار اور اب مشہور میزبان احمد علی بٹ کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی اور اہلیہ کے حوالے سے بھی کافی باتیں کیں۔

احمد علی بٹ کا کہنا تھا کہ حجاب کا فیصلہ ان کی بیوی فاطمہ کا اپنا فیصلہ ہے۔ وہ ایک ماڈرن خاتون ہیں نہ صرف لباس سے بلکہ اپنی سوچ سے بھی اور وہ مجھ سے زیادہ روحانی سوچ کی مالک ہیں۔

شادی شدہ زندگی کے بارے میں احمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ شادی کا مطلب کسی پر حدود لگا کر قائل کرنا نہیں ہوتا۔ بلکہ دوستی اور عزت و احترام رہے تو سارے مسئلے آسانی سے حل ہوجاتے ہیں۔

Ahmed Ali Butt Interview About His Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahmed Ali Butt Interview About His Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahmed Ali Butt Interview About His Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1401 Views   |   14 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پہلے میری بیوی ماڈرن کپڑے پہنتی تھی اور اب۔۔ احمد علی بٹ کو بیوی کے اچانک حجاب کا فیصلہ کیسا لگا؟ دیکھیں

پہلے میری بیوی ماڈرن کپڑے پہنتی تھی اور اب۔۔ احمد علی بٹ کو بیوی کے اچانک حجاب کا فیصلہ کیسا لگا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے میری بیوی ماڈرن کپڑے پہنتی تھی اور اب۔۔ احمد علی بٹ کو بیوی کے اچانک حجاب کا فیصلہ کیسا لگا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔