100 سال کا لڑکا اور 96 برس کی لڑکی.. بڑھاپے میں شادی کرنے والے جوڑے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

"میں اس لڑکی کو بہت پسند کرتا ہوں اور یہ میرے لیے بہت خاص ہے. ہم دونوں ہی ڈانس کے بہت شوقین ہیں۔ اس لئے ہم نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا"

یہ الفاظ کسی نوجوان کے نہیں بلکہ امریکہ سے تعلق رکھنے والے سابق فوجی ہیرالڈ ٹیرنس کے ہیں جن کی عمر 100 برس ہے. یہی نہیں بلکہ ان کی ہونے والی دلہن جو ابھی تک ہیرالڈ کو لڑکی لگتی ہیں، 96 برس کی ہیں.

ہیرالڈ کی منگنی دو برس پہلے جین سوارلن سے ہوئی تھی جو ان کی بہت اچھی دوست تھیں. ایک دوسرے کو سمجھنے کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا. سو برس کی عمر میں بھی دونوں کی صحت کافی اچھی ہے اور وہ اس شادی کے لئے کافی پرجوش ہیں.

جین کا کہنا ہے کہ ہیرالڈ ایک زبرست آدمی ہیں اور مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں اور اس بات کا اعتراف بھی کرتے ہیں۔

جین اور ہیرالڈ کے جیون ساتھی کئی برس پہلے دنیا سے جا چکے ہیں جس کے بعد یہ دونوں تنہا زندگی گزارنے پر مجبور تھے لیکن اب دوبارہ نئی زندگی شروع کرنا چاہتے ہیں.

Burhapay Main Shadi Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Burhapay Main Shadi Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Burhapay Main Shadi Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   868 Views   |   31 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

100 سال کا لڑکا اور 96 برس کی لڑکی.. بڑھاپے میں شادی کرنے والے جوڑے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

100 سال کا لڑکا اور 96 برس کی لڑکی.. بڑھاپے میں شادی کرنے والے جوڑے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 100 سال کا لڑکا اور 96 برس کی لڑکی.. بڑھاپے میں شادی کرنے والے جوڑے کی دلچسپ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔